ہر قدم پر موت گھات لگائے بیٹھی ہے اور بقا کی جدوجہد ہر کندھے پر ایک بھاری بوجھ ��نی ہوئی ہے۔ وہ اپنے بچوں کے لیے امید کی ایک کرن لانے کی تگ و دو میں لگے ہیں، یہ محض امداد لینے کے لیے لگی ہوئی قطار نہیں بلکہ یہ پوری انسانیت کے چہرے پر شرمندگی کا ایک داغ ہے
اسے نظر انداز نہ کریں، ان کے درد میں برابر کے شریک بنیں!" 🚨غزہ کے بچے نہ صرف بموں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ شدید سردی اور کیچڑ کے سمندر سے بھی لڑ رہے ہیں۔اس تصویر کو اپنے اسٹوری یا پیج پر شیئر کر کے، آپ مزید لوگوں تک امداد کی فوری اپیلیں پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! #GazaFlood #SaveGazaChildren
غزہ کی یہ ویڈیو انسانیت کے لیے باعثِ شرم ہے۔ اس دور میں جیتے ہوئے ان لوگوں کے لیے خاموش رہنا ان سے غداری کے مترادف ہے۔
براہِ کرم اسے شیئر کریں تاکہ ضمیر بیدار ہو سکیں !
یہ سال 1995 کی بات ہے جب سخت سردیوں کے دن چل رہے تھے۔
صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مقامی لوگوں نے ایک سفید کار دیکھی۔۔
کار بہت تیزی میں آئی رکی۔۔اور کچھ پھینک کر تیزی کے ساتھ نکل گئی۔
گاؤں والے تجسس میں دوڑتے ہوئے وہاں پہنچے۔۔یہ دیکھنے کے لئے کہ کار والے نے کیا پھیکا ہوگا۔۔!!
جب موقع پر پہنچتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں۔۔۔ سانسیں لیتی ہوئی نیلے رنگ کی فراک میں ملبوس حضرت حوا کی ایک بیٹی۔۔۔
جسکی عمر تقریبا دو سال تک تھی۔۔بھیڑ میں سے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اٹھاکر ہر طرف سے دیکھا خیریت دریافت کی اور گلے سے لگاکر کار کی طرف دیکھ کر پیچھا کرنے کا سوچا لیکن تب تک کار اپنی تیزی سے اٹھنے والی دھول میں گم نظروں سے اوجھل ہوگئی تھی۔
سو منہ اور سو باتیں ہورہی تھیں۔۔۔لیکن وہ نیک دل انسان بچی اپنے گھر لایا۔۔اسکی اچھی پرورش کی۔۔اس گھر میں جوان ہوئی اور گھر بس گیا۔۔ پرورش کرنے والے بہت ساری نیکیاں لیکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اب بنت حوا کا امتحان شروع ہوا۔
پرورش کرنے والے والدین دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔اپنے ماں باپ کون تھے کیسے تھے؟ابھی کہاں کس ح��ل میں ہونگے؟ بہن بھائی کیسے ہونگے؟ یہ سوالات اندر سے کھائے جارہے تھے۔
دوسری طرف بات بات پر گندے خون اور لاوارث جیسے الفاظ کے طعنے بھی ملنا شروع ہوگئے اللہ اس بہن پر رحم فرمائے۔
ہمیں یہ اسٹوری سن کر غالب گمان ہے کہ یہ اغ*واء کا کیس ہوگا۔ کسی نے کہیں سے اٹھاکر راستے میں بچی کو پھینک دیا ہوگا۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے دکھ درد کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں خوب عام کریں۔
بچی کی جو تصویر دی گئی ہے یہ اس کے ملنے کے کچھ عرصے بعد کی ہے گھر والے دیکھ کر ضرور پہچانیں لیں گے۔
آپکا ایک شئیر ایک لاچار بہن کو اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ خوب زی��دہ شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
یہ پوسٹ 16 اکتوبر 2026 کو بوقت صبح حرم مکی میں بیٹھ کر لکھی ہے۔خاندان ��لنے کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ سب کے لئے بھی بہت ساری دعائیں۔
#waliullahmaroof
"یہ بوجھ نہیں، یہ میرا بھائی ہے..."
–––
ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کے بعد اپنے بھائی کو پیٹھ پر اٹھائے ہوئے ایک جاپانی لڑکا.
–––
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران اپنے بھائی کو پیٹھ پر اٹھائے ہوئے ایک فلسطینی بچی.
–––
برسوں بیت گئے، جغرافیے بدل گئے؛ مگر جنگ بچوں پر جو دکھ مسلط کرتی ہے، وہ نہیں بدلا۔
السلام علیکم
صبح بخیر
#خاتم_الرسلﷺ
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 103
اوراس کے برعکس اگر وہ ایمان اور تقوی اختیار کرتے تو اللہ کے پاس سے ملنے والا ثواب یقینا کہیں زیادہ بہتر ہوتا ۔ کاش کہ ان کو اس بات کا بھی حقیقی علم ہوتا ۔
آیت 104
ایمان والو ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہوکر راعنا نہ کہا کرو ، اور انظرنا کہہ دیا کرو ۔ اور سنا کرو ۔ اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے
سورہ البقرہ
آیات 103 تا 104
تشریح
ان آیات مبارکہ میں بتایا جا رہا ہے کہ یہود اگر دنیاوی فائدوں کے لیے آخرت کو فروخت نہ کرتے تو یہ ان کے لیے بہتر تھا لیکن ان کو آخرت کا یقین ہے ہی نہیں اس لیے یہ دنیاوی فائدوں کو مقدم رکھتے ہیں۔ ملعون رفاعہ بن زید یہودی جب خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی خدمت میں بیٹھا ہوتا تو کہتا رعنا یعنی میری بات سنئے کچھ انصار رضی اللہ عنہم نے بھی اس طرح کہنا شروع کر دیا کیونکہ وہ یہود کی مکاریوں سے واقف نہ تھے۔ اللہ وحدہ
لاشریک دلوں کے حال سے با خبر ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ نے یہود کے بغض و عناد کا پردہ چاک کرتے ہوئے حکم فرمایا کہ مومنو! رعنا لفظ کا استعمال میرے حبیبﷺ کی شان کے مخالف ہے اس لیے مومنین کو چاہیے کہ وہ یہود کی تقلید نہ کیا کریں کسی بھی معاملے میں کیونکہ بغض نبیﷺ میں یہود ایسی باتیں کرتے ہیں جن کے کئی معانی ہوتے ہیں۔ اس لیےتم یہود و نصاریٰ کی تقلید کسی بھی معاملے میں نہ کیا کرو اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمٰعین کو حکم فرمایا کہ تم انظرنا کہا کرو یعنی کریم آقاﷺ ہماری طرف نظر کرم فرمائیں اور خاتم النبیین حضرت محمدﷺ جو بات تم سے کہیں اسے غور سے سنو کیونکہ وہ تمہیں کسی بھلائی کا حکم دیں گے یا برائی سے روکیں گے اور منکرین کے لیے درناک عذاب کی نوید ہے۔
مریم نامی ہماری اس معصوم فلسطینی بچی کی تصویر، جو اسرائیلی فضائی حملے میں اپنے اپارٹمنٹ کو نشانہ بنائے جانے کے بعد آگ کے شعلوں سے زندہ بچ نکلی تھی، جبکہ اس حملے میں اس کے والدین شہید ہو گئے تھے۔
جو لوگ غزہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ وہ ان مناظر کو شیئر کریں۔
دنیا کو یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا ہو رہا ہے، نہ کہ لوگ اس کے عادی ہو جائیں ۔
میری ماں بھوکی ہی دنیا سے چلی گئیں" غزہ کا ایک بچہ غزہ میں شدید بھوک کے باعث اپنی ماں کے غم میں روتے ہوئے۔براہِ کرم اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دنیا غزہ کے بے گناہ ب��وں کے خلاف ہونے والے جرائم کی شدت کو دیکھ سکے۔اگر دنیا میں کوئی ضمیر باقی ہوتا تو یہ منظر جنگ کو روکنے کے لیے کافی ہوتا
"ظالموں اور ظلم کے سامنے خاموش رہنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو! ہلاکت و بربادی ہے ظالموں کے لیے، اور ہلاکت ہے ان کے لیے جو اس ظلم پر خاموش رہے! مظلوموں کی چیخیں اور بچوں کے آنسو بے اثر نہیں جائیں گے۔ یاد رکھو، تاریخ نہ تو ظالموں کو بھولے گی اور نہ ہی ظلم کے سامنے خاموش رہنے والوں کو!"
ناصر ہسپتال غزہ میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبر غزہ میں ڈھائے جانے والے مظالم کی خاموش گواہ بن گئی ۔ اس رائیلی حملوں کے نتیجے میں کھنڈر بن جانے والے ہسپتال کے آس پاس، اس رائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے عام شہریوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ یہ کوئی جنگ
﷽
السلام عليكم!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہمیں ایسی زندگی عطافرما جس میں جسم عافیت میں،
دل شکر میں اور زبان ذکر میں رہےہماری چھوٹی خوشیوں میں اپنی بڑی رحمتیں دکھا دے،
ہماری آزمائشوں کو ہمارے گناہوں کی معافی اور درجات کی بلندی کا ذریعہ بنا.آمین