آنے والی حکومت میں جماعت کا واضع رول ہوگا اور جماعت اسلامی کو پاپولر کرنے کے لئے یہ سب ڈرامہ کیا گیا چند لمحوں یا گھنٹوں کے بعد جماعت اسلامی اور حکومت میں معاملات طے ہو جائیں جماعت اسلامی کے ساتھ معمالات 3 ماہ پہلے سیٹ ہو چکے ہیں سکرین شاٹ لے کر رکھ لیں