@SaraMirGilgity Yeh jho TV channels asim munir kee khushkhabri lay k a raha hai wu hey khushkhabri hai jho k kaal hee mutadar halkun naa confirm krr dee thi
اپنے حلف کی پاسداری کرو۔
جب تم سرحدوں کی حفاظت کرتے ہو تہ عوام کے دلوں میں بس جاتے ہو، یہ بہت بڑی طاقت ہے۔
لیکن جب اپنوں پرظلم کرتےہو تو عوام کے ساتھ رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔
بیٹا حلف کی پاسداری کرو۔
#حلف_پاسداری_پاکستان_وفاداری
گل رعنا بنگلہ دیشی ٹیلی ویژن نیوز کاسٹر ہے جن کو سن کر لگا یہ پاکستانی نیوز کاسٹر ہے جو 1971 میں پاکستان کی کامیابیوں پر بات کر رہی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے 1971 کیبعد پہلی بار بنگلہ دیش کے ٹیلی وژن پر مشترکہ پاکستان ایم ایم عالم اور بیشک ہم الگ الگ ملک ہیں لیکن ہم ایک ہیں کہا گیا ❤️