A wife waiting for good news. Children asking when their father is coming home. A mother waiting for her son.
Where is Taimur Saleem Jhagra?
#WhereIsTaimurJhagra
عمران خان کو دنیا تب سے جانتی ہے جب عاصم منیر گلی محلے میں چمیاں دے کر سلانٹی کھایا کرتا تھا۔ عمران خان آج بھی دنیا کا ہیرو ہے جبکہ ذہنی مریض ناکامی اور نامرادی کی علامت بن چکا ہے۔ کبھی کسی کی شلوار میں گھستا ہے تو کبھی کسی کی جبکہ خود کی پتلون آئے روز بی ایل اے نے اتاری ہوتی ہے۔
I don't know who still doesn't understand this, but we literally pay our entire government to do nothing but commit crimes against us and then cover them up.
جس شخص نے دعوی کیا تھا کہ بلوچستان میں 1500 لوگوں کو ایک SHOکے ذریعے سیدھا کر دے گا، ایک سال کے اندر سو ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری لے آئے گا اور تباہ حال معیشت کو سنبھال لے گا، وہی شخص آج کہہ رہا ہے کہ مزید صوبے بناؤ خوشحالی آ جائے گی
اصل سوال یہ ہے کہ ہر بار خوشحالی کا وعدہ کرنے والا اپنے پچھلے وعدوں کا حساب کب دے گا
صوبے کم ہوں یا زیادہ، جب تک کُھو میں کتا پڑا ہے پانی پاک کیسے ہوگا، اگر مسئلہ حل کرنا ہے تو کُھو سے کُتا نکالنا ہو گا اور کتا وہیں ہے جو ہر ناکامی کے بعد خوشحالی کے نام پر ایک نیا چورن بیچ رہا ہے
ڈی جی کتوں کی طرح لور لور یونیورسٹیوں میں پھر رہا ، سخت سکیورٹی، چیکنگ ، موبائل کے بغیر طلبہ کے سامنے بھی عزت افزائی کروا کے باہر نکل رہا۔۔۔
پنجاب کی لونڈی سڑکوں پر شعور سے عاری عوام کو بے وقوف بنانے نکلی ہے۔۔
دونوں اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے۔۔
عسکری پارٹی کا ترجمان چار سال سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے دھکے کا کھا رہا ہے مگر پھر بھی اتنی ہمت نہیں کہ بغیر کسی کٹ کے، بغیر ایڈیٹنگ کے لائیو سوالات اور جوابات دیکھا سکے ۔ اگر یہ سارے سچ کہیں بھی کھڑے ہو کر بولنے کی جرات رکھتا ہے تو یہ کسی بھی دورے کو لائیو کیوں نہیں دیکھاتے ؟!
There is a mad man who is building Manhattan, Hyde Park and Safari Park in Islamabad, while millions are barely surviving below poverty line and due to acute shortage of medicare.
عمران خان نے اس چیف جسٹس کے نام خط لکھ کر اس کو عزت بخشی ، احساس دلوایا کہ یہ پاکستان کے نظام انصاف کا چیف ہے اس کے پاس کچھ اتھارٹی ہے
لیکن بدلے میں اس نے مجرمانہ خاموشی اختیار کرکے ثابت کردیا کہ یہ چیف نہیں بلکہ ایک کرنل کے دفتر کے باہر بندھا ہوا پالتو جانور ہے جس کی نا حریت باقی رہی ہے اور نا ہی غیرت اور نا ہی اسے اپنے حلف کا کوئی پاس ہے !!
کور کمانڈر پشاور نام نہاد ایریا ڈیولپمنٹ کونسل کے اجلاسوں کی صدارت کرنے اور ڈپٹی کمشنرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے میں مصروف ہیں، اور آئی جی پولیس پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں، وہیں خیبر پختونخوا میں فوجی گورنر راج کے تحت سیکیورٹی اور انٹیلیجنس کی ناکامیاں مسلسل جاری ہیں۔
#AsimLaw
I remember touts claiming the Army had decided to sue Drop Site in the U.S. over 'frivolous and malicious' reporting. Yet to date, no lawsuit has been filed, proving their reporting on how the massacre was planned and executed was 100% accurate.
سندھ یونیورسٹی میں مائیک پر ہجوم میں سے کسی خواتین شرکاء کی طرف سے آنے والی یہ آواز "سارا بیڑا تو تم نے غرق کی�� ہے!"—جس نے تمام مہمانوں اور میزبانوں، کو حیران کر دیا۔ یہ کون ہے؟.......
Copy…