Unfortunate to see one of our best resorts close down at the peak of tourism season.
This upsets many people’s plans just days away from #Ramzan.. the last thing Pakistan’s booming tourism industry needs right now is disruptiveness.
KP Tourism Authority in coord with PC Malam Jabba Swat for Snowboarding Cup & other festivities on location 18-23 Jan, 2021
For interested:
Pl ensure bookings, that u travel in properly powered vehicles & check weather & road rush
Pl ensure NO littering & use of plastic bags !
@AzmRehman92@Mjskiresort@Mjskiresort is not involved in such acts, we promote culture, modernity in a different way, we encourage winter sports and promoting healthy tourism. #removetag
مالم جبہ کے ایسے نوجوان جو اس سے قبل سیاحوں کی گاڑیوں کے شیشے صاف کرتے تھے انہیں اپنے مقامی علاقے میں اسکی اسپورٹس کی تربیت دی جا رہی ہے۔ حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی!
وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ پاکستان کی سیاحت کو عالمی سطح پر پروموٹ کیا جائے۔ مالم جبہ سکی ریزورٹ عالمی معیار کے مطابق بنایا گیا ہے۔ میری پاکستان کی عوام سے درخواست ہے کہ جو لوگ یہاں نہیں آئے وہ یہاں آئیں اور اپنے ملک کی سیاحت کو پروموٹ کریں۔
اگر ہمیں پاکستانی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تو ہر شخص کوشخصیت اور مرتبے سے بالاتر ہوکر اپناحصہ ڈالناہوگا۔ پاکستان کے لوگوں کوبیرون ممالک کی بجائے اپنے ملک کی سیاحت کوپروموٹ کرنا چاہیے تاکہ دنیا میں پاکستان کانام روشن ہو۔
پاکستان زندہ باد
#KPKGovernment#MalamJabba
اگر آپ ذہنی طور پر مضبوط ہیں تو جسمانی معذوری کبھی انسانی ترقی کی راہ میں آڑے نہیں آتی۔
محمد علی شاہ اسکی زندہ مثال ہیں جنہوں نے اپنی جسمانی معذوری کو اپنے خوابوں کی راہ میں نہیں آنے دیا۔
میرا یقین ہے کہ یہی جوان پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
مالم جبہ کے ایسے نوجوان جو اس سے قبل سیاحوں کی گاڑیوں کے شیشے صاف کرتے تھے انہیں اپنے مقامی علاقے میں اسکی اسپورٹس کی تربیت دی جا رہی ہے۔ حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی!
مالم جبہ کے نوجوانوں کو اسپورٹس کی تربیت دی جا رہی ہے امید ہے یہ نوجوان ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کریں گے! حکومت ایسے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا پورا موقع دے گی۔
سیاحت کے شوقین افراد سے گزارش ہے یہاں ضرور آئیں آپکو ایسے خوبصورت مناظر کہیں نہیں ملیں گے۔
پاکستان زندہ باد
#Swat’s resilience from beating extremism a few years ago to becoming the hottest tourist destination this season is a global success story. Congratulations to the organisers & all the 115 participants of #SwatSnowMarathon2020 .. brilliant stuff !