میں نے اُسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے
تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوۓ ہنس پڑا،💔 کیونکہ بقول اس کے اُسکا دل لوہے کا تھا پھر🥀
بارش ہوئی
میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آۓ🌹 اور اُس کے حدیدی دل کو زنگ لگ گیا💔 اور جن کے دلوں پر زنگ لگ جاۓ وہ محبت سےکھلے ہوۓ پ��ولوں کی خوشبو سے محروم رہتے