آج لاہور میں پر امن ریلیز سے پی ٹی آئی کے درجنوں ورکرز کو گرفتار کرکے سبزہ زار، باغبان پورہ، شالامار، مناواں اور قلعہ گجر سنگھ پولیس اسٹیشنز میں بند کر دیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے ورکرز میں 12 سالہ حسنین بھی شامل ہے۔
مہنگائی مکاو مارچ والی سرکار نے پہلے عوام سے جھوٹے وعدے کئے اور پھر عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکا مار کر انھیں مہنگائی کے بوجھ تلے دبا دیا، تاجروں نے سال 2024 کو پاکستان کی تاریخ کا بدترین سال قرار دے دیا۔
#MandateThieves
پشین میں نعروں کی گونج ہے پاکستان زندہ باد۔ پاکستان آئین زندہ باد۔عمران خان زندہ باد۔ زرا سوچیے آئین مسلسل توڑ کے پاکستان کو کمزور کون کر رہا ہے۔ بلوچستان تو پاکستان کا نعرہ لگا رہا ہے۔ سمیع ابراہیم
#PishinJalsa
@KhalidKhanmzari لعنت اللہ علی لكذبیں۔ اگر تم جھوٹے ہو تو تم پر اللہ کی لعنت۔ اور اللہ عبرت کا نشان بنادے اگر کسی پر جھوٹا الزام لگا رہے ہو۔ اگر بغیر تحقیق غلط بیانی کر رہے ہو تو اللہ تم کو برباد کر دے ۔ اور اگر یہ ٹھیک ہے تو اللہ تم پر اپنی رحمتِ فرمائے ۔ آمین ۔ تم بھی کہو، آمین۔
47-ٹیکس کا حجم 6000 ارب تک پہنچایا۔
48-غربت کے خاتمہ کے لئے احساس راشن پروگرام چلایا جو کہ اس وقت دنیا میں چوتھا بہترین پروگرام مانا جاتا ہے
49-کامیاب نوجوان سیکم کے تحت 50-30 لاکھ روپے کے قرضے براہ راست نوجوانوں کو دیئے ۔ بجائے فراڈ لیپ ٹیپ یا جھوٹی شہرت والے پروگرامز کے ۔
50-پہلی بار پاکستان میں 70 فیصد اپنی ضرورت کے موبائل فون بنائے گئے ۔الیکٹرک موٹرسائیکل اور کمپوٹر بنانے کے کارخانے پاکستان میں لگائے گئے ۔بارڈر پر بار لگا کر سمگلنگ روکی گئی جس کی وجہ سے ملکی انڈسڑی کو عروج حاصل ہوا ۔ ملکی حقیقی معاشی ترقی کی طرف گامزن ہوا ۔ جو چوروں اور غداروں کو پسند نا تھا ۔
51. دنیا کی تاریخ میں بہت عرصے بعد کسی مسلمان لیڈر نے آقا کریم محبوب رب العالمین حصرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کیلیے حقیقی محافظ بن کر کام کیا۔ دنیا کے ہر فورم میں گستاخی کے خلاف آواز پوری شدت سے بلند کی، جس وجہ سے دنیا کو یہ تسلیم کرنا پڑا کہ مسلمانوں کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی آزادی رائے میں نہیں آتی ، اور ایک دن اقوامِ متحدہ میں منظور کروایا جس دن انٹرنیشنل لیول پر اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاج ہو گا۔ یہ ایک ایسا عمل تھا کہ جسے پوری دنیا میں سراہا گیا اور ہر ملک میں عمران خان کیلیے دعائے خیر کروائی گئی۔
52. ملک میں 10 نئے ڈیمز پر فوری تعمیر کا کام شروع کروایا گیا۔ جو 2028 تک مکمل ہوں گے اور پاکستان میں ایک نئی زندگی کی لہر آئے گی۔ تیزی سے پانی کی کمی پر بھی قابو پایا جائے گا۔
53۔ قوم کو شعور دیا۔ اقبال رح کی خودی کا فلسفہ سمجھایا اور پوری دنیا میں ہرے پاسپورٹ کی عزت میں بہت اضافہ کیا۔ اوورسیز بتاتے ہیں کہ سابقہ کرپٹ ادوار میں ہم اپنے آپکو بنگالی یا انڈین کہتے ٹھے کیونکہ یہ مشہور تھا کہ "پاکستانی ہیں ہی حرامی، یہ بات سعودیہ میں خصوصاً زیادہ مشہور تھی۔" جب سے عمران خان آیا ہے تب سے ہم فخر سے اپنے آپکو پاکستانی کہہ کر تعارف کرواتے ہیں۔
54. قادیانیت کے خلاف حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاتم النبیین پر پہرہ دیا اور قانون پاس کیا کہ چھوٹی جماعت سے بڑی تک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ "خاتم النبیین لفظ " ہر بار لکھا جائے تاکہ بار بار پڑھ کر ہمارے بچوں کے زہنوں میں یہ لفظ پتھر کی طرح نقش ہو جائے اور کوئی اسے گمراہ نہ کر سکے۔
55. انٹرمیڈیٹ کی کتابوں سے مسٹر چپس جیسے گندے رومانوی ناول کو ختم کر کے اس کی جگہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرتِ مبارکہ کے مضامین شامل کیے تاکہ نوجوانوں کی تربیت اسلامی ہو سکے ناکہ یہودیوں والی اور مسلمان اپنے اخلاق کو پہنچان کر اپنے آپ کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے پر ڈال سکے۔
56. ہر تعلیمی ادارے میں قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی قرار دیا تاکہ مسلمان یہودیوں کی بجائے حقیقی اسلامی تعلیم کے ساتھ منسلک رہیں اور مستقبل میں ایک بہترین اسلامی نوجوان کی قوم تیار ہو سکے جو پوری دنیا میں اسلام اور پاکستان کا نام حقیقی معنی میں روشن کر سکے۔
57. موجودہ حکومت اب خود مان چکی ہے کہ پٹرول کی اصل قیمت 200 سے بھی اوپر بنتی یے۔ مگر عمران خان نے اپنی قوم کو تاریخی ریلیف دیا اور ہر قسم کا ٹیکس ختم کر کے قیمت 152 پر کئ مہینوں کیلیے فکس کر دی۔
58. بجلی میں 5 روپے یونٹ خصوصی ریلیف دیا۔ جسے موجود کرپٹ حکومت نے آتے ہی ختم دیا اور 3 روپے مزید مہنگی بھی کر دی۔ یعنی مجموعی طور پر 8 روپے یونٹ بجلی مہنگی کر دی جو کہ عمران خان 8 روپے یونٹ سستی دے رہا تھا۔
59۔ نادرا اور بلدیہ کی آن لائن سہولیات عوام کو مہیا کیں تاکہ عوام کو لمبی لائنوں میں نہ لگنا پڑے۔
60. کشمیر کا مقدمہ دنیا کے ہر فورم پر پوری قوت سے لڑ کر اسے ایک انٹرنیشنل مسئلہ قرار دلوایا اور دنیا کی توجہ کشمیر کی طرف دلائی۔
61. پاکستان میں پہلی دفعہ وینٹلی لیٹرز کی پروڈکشن کا کامیاب آغاز کیا گیا۔
62. پوری دنیا میں جہاں ہر کچھ وقت کے بعد کوئی نہ کوئی آقا کریم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ پاک پر کوئی نہ کوئی گستاخی کرتا تھا، کتاب ، تصویر، فلم یا خاکے وغیرہ کی صورت میں، عمران خان کی ہر فورم پر محنت کی وجہ سے ،کسی کی جرات نہیں ہو سکی پوری دنیا میں کہ وہ کوئی بکواس کر سکے۔
جیسے ہی عمران خان کو ہٹایا گیا فورا فرانس کے کتے گریٹ ویلڈر نے گستاخی کے کام کا پھر آغاز کر دیا اور اس کرپٹ حکومت سے اس کے خلاف نہ بولا گیا اور نہ احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
63. سی پیک میں شفافیت اور تیزی کیلیے سی پیک اتھارٹی کا قیام کیا ، جسے آتے ساتھ ہی اس نالائق حکومت نے ختم کر دیا اور اب تک 2000 سے زیادہ چینی ماہرین واپس جا چکے ہیں ، کام بھی بہت سست ہو چکا ہے۔ جس وجہ سے چائنہ کے ساتھ تعلقات کافی کشیدگی کا شکار ہو گئے ہیں۔
3/3
27-کورونا لاک ڈاؤن کو عالمی دباو کے باوجود بہترین انداز میں ہینڈل کیا کہ UN/WHOنے دنیا سے کہا کہ پاکستان سے سیکھو۔
28- روس کا تاریخی دورہ کیا اور حالت جنگ میں روسی صدرکے ساتھ تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی اور شاندار ایگریمنٹ ہوئے جس میں 20 سے 30 فیصد سستا پٹرول وغیرہ شامل تھے، جنکو موجودہ امپورٹڈ حکومت آگے نہیں بڑھا رہی۔
29-بچوں کی ذہنی نشو و نما کو بہتر کرنے میں کردار ادا کیا تاکہ بچے جو کمزور پیدا ہوتے ہیں انکی کمزوری کا بروقت علاج کیا جا سکے۔
30- پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے مختلف کام کئے ۔ ڈسکور پاکستان چینل بنایا سکردو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا قیام ، بہترین نئے روڈز، نئی وادیوں کی پہچان کروانا، ٹور پوائینٹس کو دریافت کرنا ان میں سے چند ایک ہیں
31- خطے میں اس وقتپاکستان میں سب سے کم بے روزگاری ہے ۔
32- پی ٹی وی کو HD میں تبدیل کیا
33-صحافیوں اور چینلز کی خرید وفروخت میں ملوث نا ہوا ۔ عورت کی سیاست ، مذہب کارڈ , قومیت کارڈ (سندھی، بلوچی، پنجابی، مہاجری وغیرہ) سے مکمل دوری اختیار کی جس وجہ سے تحریکِ انصاف پورے پاکستان کی پارٹی بنی۔قوم کو ایک جگہ متحد کر کے قوم بنایا جبکہ سابقہ کرپٹ ٹولے نے قوم کو ہمیشہ تقسیم ہی کیا۔
34- آئی ٹی سیکٹر نے سو فیصد ترقی کی جس کی ایکسپورٹ کا حجم 2 بلین ڈالر تک پہنچایا ۔ پانچ لاکھ نئےروزگار کے مواقع مہیا کئے ۔ لوگوں کو مفت انٹرنیٹ سکلز سکھائیں۔ گھریلو خواتین کو انٹرنیٹ پر مہارت دی جس وجہ سے ہزاروں لوگ اپنے گھروں میں بیٹھے ان سکلز کے زریعے لاکھوں کما رہے ہیں ۔
36-ساڑھے تین سال میں ڈیڑھ لاکھ نئی کمپنیاں رجسڑڈ ہوئیں جو کہ گزشتہ حکومتوں کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہیں
37-القادر یونیورسٹی اور رحمت العالمین اتھارٹی کا قیام۔
38-ساڑھے تین سال میں عورتوں کے اوپر ہونے والے پر تشدد واقعات کو منطقی انجام تک پہنچایا ۔ نور مقدم کیس ۔ سیالکوٹ موٹروئے کیس ۔ اور E-11ویڈیو کیس ۔ تمام ملزمان کو سزا ئے موت ہوئی ۔ اور کچھ ایسے قوانین عورتوں کے تحفظ کیلیے متعارف کروائے جو بہت شاندار ہیں ، جن میں ایک یہ کہ اگر کوئی میسج یا فون وغیرہ پر یا ویسے تنگ کرو تو تھانے جائے بغیر آن لائن عورت اس پر FIR درج کروا کر اسے گرفتار کروا سکتی ہے۔ اور ایسے لڑکوں کیلیے سخت سزائیں رکھیں تاکہ بچیوں کو مکمل تحفظ پاکستانی معاشرے میں مل سکے۔
39-ایرن ،چین،روس،سعودی عرب کے ساتھ برابری کی سطح پر مثالی تعلقات قائم کئے '
40-ناصرف وزیراعظم ہاوس میں رہا نہیں بلکے کسی دوسرے گھر کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ بھی نہیں دلوایا تاکہ عوامی پیسہ ضائع نا ہو اور اربوں کی بچت ہو سکے۔جبکہ گزشتہ ادوار میں نا صرف وزیراعظم ہاوس میں رہتے تھے بلکے آبائی گھروں کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دلوا کر عوامی دولت کو بے جا خرچ کرتے تھے ۔ موجودہ بھکاری حکومت اب تک 3 گھروں کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دیکر کروڑوں ٹھکانے لگا چکی ہے۔
41-کسی ملکی کا پر تحاش دورہ نہیں کیا ۔ پہلی کوشش کی کہ پی آئی اے کے جہاز پر سفر کرے نہیں تو ائیر فورس کے چھوٹے طیارے کو ترجیج دی جبکہ گزشتہ ادوار میں بوئنگ جہاز میں سفر کیا جاتا تھا اور ساتھ سینکڑوں خاندانی افراد کے ہمراہ بے شمار من پسند اینکر حضرات کو بھی نوازا جاتا تھا
42-گلگت اور کشمیر کے الیکشن جیت کر ثابت کیا کہ تحریک انصاف پورے ملک کی پارٹی ہے پنجاب یا اندرون سندھ کی جماعت نہیں
43-فاٹا کو کے پی کا حصہ بنایا تاکہ کوئی غیر ملکی طاقت جنگی قبائلی علاقہ کہہ کر ان پرحملہ نا کر سکے
44-ڈمی کے بجائے ایک صحتمند شخص کو صدر پاکستان بنا کر اس عہدے کا وقار بحال کیا
45-پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار قومی سیکورٹی پالیسی بنائی
46- کوئی کرپشن کا کیس ساڑھے تین سالہ اقتدار میں اس شخص پر نا بن سکا
2/3