@pakistanwalli ہم تم ایک کمرے میں بند ہوں اور مزاکرات ہوجائیں 😂 یہ خواب ہے اسد عمر کا جو عمران خان کبھی پورا نہی ہونے دیں گے کیونکہ وہ اپنی پارٹی سے لوٹے نکال رہے ہیں واپس نہی ڈال رہے

@PTIofficial@YousafzaiHusain اگر آپ کی آج ملاقات نہی کروائی گئی تو آپ گھر کیوں گئے وہیں اڈیالہ کے باہر بیٹھ جانا تھا جب تک خان سے ملاقات نہی کرواتے ہم یہیں بیٹھے ہیں جب خان کی بہنیں اڈیالہ بیٹھ جاتی ہیں کہ جب تک ملاقات نہی کرواتے ہم بیٹھے ہیں تو انکی ملاقات کروا دیتے ہیں آپ کیوں نہی اڈیالہ کے باہر بیٹھتے؟

@haidersaeedpti آپ بلکل ٹھیک کہتے ہیں کہ قیادت سے کوئی بھی نہی چاہتا کہ خان باہر آئیں لیکن عوام اور ورکرز خان کو باہر چاہتے ہیں آج سے ان پر سخت دباؤ ڈالیں کہ عید کے بعد احتجاج کی کیا تیاری کی ہے انکو ٹیگ کرکے پوچھیں بار بار پوچھیں جس کو ووٹ دیا ہے اگر جواب نہی دیتےعوام لے کر انکے گھروں تک جائیں

مرزا انجینیر کا یہ والا کلپ رکنے نہیں دینا۔
عمران خان کے گُن گا گا کر اپنی طرف بلاتا رہاہے عوام کو اور پھر سودہ کر کے اسی عمران خان کے خلاف گلا پھاڑتا پھر رہا ہے۔ ایسے نہیں چلے گا۔
@jeo_parody Pro Biden Pakistan Establishment sold weapons worth $900 million to Ukraine through the Biden government to get bailout from the IMF. Where did this $900 million go? If it had been used for Pakistan’s development,Pakistan would not be asking for dollars from other countries today