اگر پنجاب کے قوانین میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی کو بھی "Blue Passport" دیا جاتا ہے تو یہ کتنا بڑا ظلم ہے- ایک بندہ جس کو عوام نے منتخب نہیں کیا اور نہ عوام چاہتی ہے تو اُسے کس چکر میں "Blue Passport" دیا جاتا ہے؟
ایک شخص جب ممبر نہیں ہے تو وہ کسی سہولت کا حقدار نہیں ہونا چاہیئے
آزاد کشمیر میں احتجاج کا اعلان ہوا تو جواب گولی سے دیا گیا کوئی کہتا ہے 30 افراد مارے گئے کوئی کہتا ہے 40 افراد مارے گئے لیکن جو لوگ مارے گئے وہ احتجاج میں شریک بھی نہیں تھے اس کے بعد ان کی لاشوں کو اور زخمیوں کو غائب کر دیا گیا وہ دن ہے اور آج کا دن آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے کوئی ایک دکان بھی نہیں کھلی اتنی سپورٹ ہے عوامی ایکشن کمیٹی کی ! شاہد خاقان عباسی ۔۔
کے پی حکومت کا بہترین فیصلہ ، کم سے کم عوامی رائے اتنا احترام تو ہونا چاہیے یہاں حکومت نے پیکا میں ترمیم کی تو صحافیوں سول سائٹی میں شور مچاتے رہے مرکزی حکومت نے ایک نا سنی
42 شہادتیں ۔۔۔ چاہیے تو یہ تھا کہ پوری سیاسی قیادت اکٹھی نظر آتی ۔۔۔ سوگ ہوتا غم دکھ درد ۔۔ لیکن یہ بظاہر اس طرح نظر نہیں آیا جس طرح اتنی بڑی تعداد میں شہادتوں کے بعد نظر آنا چاہیے تھا ۔۔ یہ بھی تو سوچیں ان 42 خاندانوں پر کیا بیت رہے ہو گی اللہ تعالیٰ ان فیملیز کو صبر عطا فرمائے آمین
یہ لندن میں آج پاکستان کی نام نہاد حکومت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج تھا
پہلے یہ احتجاج بھارت کے خلاف ہوا کرتے تھے اب پاکستان کے خلاف ہو رہے ہیں
کیسا اعلی ویژن ہے کیا کہنے اعلیٰ دماغوں کے واہ
لندن کی سڑکوں پر ہزاروں برطانوی کشمیریوں نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں جاری کریک ڈاؤن، گرفتاریوں اور تنظیم پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اختلافِ رائے کو طاقت سے دبانے کے بجائے مسائل کا حل مذاکرات اور عوامی حقوق کے احترام کے ذریعے تلاش کیا جائے۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
اپکو لگے گا, یہ احتجاج فلسطین یا مقبوضہ کشمیر کے لوگ کررہے ہیں,
لیکن یہ احتجاج آزاد کشمیر کے لوگ عاصم منیر کے ہارڈ سٹیٹ کے خلاف کررہے ہیں!!
پاکستانیو, آپ لوگ بھی ان سے کچھ سیکھ لیں
اسحاق ڈار سے استعفیٰ کیوں نہیں لیا جارہا ہے؟ فی الفور استعفیٰ لیا جانا چاہئے۔
اسحاق ڈار ایک سنگین بین الاقوامی جرم میں شریک ملزم کے طور پہ سامنے آئے ہیں کسی ملک کے لئے اس سے بڑی شرمندگی کا باعث کچھ اور نہیں ہوسکتا کہ اس کا وزیر خارجہ اغواء برائے تاوان، زنابالجبر جیسے سنگین جرائم میں شراکت دار اور سہولت کار ہو۔
اور بالواسطہ کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرتا ہو، بین الاقوامی کرپٹو ریکٹ کا حصہ ہو۔
مغوی غیر ملکی لڑکیوں کے ویزوں کے لئے اسحاق ڈار کا دفتر استعمال ہوا،ڈی آئی جی لاہور کیمطابق ہمسایوں نے بتایا کہ اس گھر کے کرائے دار ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے رشتے دار ہیں مطلب وقوعہ والا ڈیفنس کا گھر بھی اسحاق ڈار کے ریفرنس سے لیا گیا۔
اس پیسے کی منی ٹریل بھی اسحاق ڈار تک ہی جائےگی۔علی ڈار اور حسنین ڈار کے پاس کاروبار اور پیسہ بھی سارا اسحاق ڈار کا ہے تو اسحاق ڈار تو مرکزی ملزم کے طور پر انویسٹیگیت ہونے چائییں۔
کیا حکومت اس بات کا انتظار کررہی ہے کہ بین الاقوامی جریدوں میں پاکستان کے وزیر خارجہ کے حالیہ کارناموں پر بڑے بڑے فیچر آنا شروع ہوجائیں اور حال ہی میں کمائی ساری عزت خاک میں مل جائے۔
یہ تصور بہت جھنجھوڑ دینے والا ہے کہ اسحٰق ڈار بطور وزیر خارجہ یا وزیر خزانہ کسی ملک کا دورہ کریں تو وہاں کا تمام میڈیا انھیں پاکستان میں کرپٹو کرنسی اور اس سے جڑے کرائم کا سرپرست لکھیں اورکہیں۔
ملک اس بدترین بدنامی کا متحمل نہیں ہوسکتا، فی الفور استعفی لیا جانا چاہیے۔
@CMShehbaz
آپ سمجھتے ہیں شاید لاہور پولیس آپ ہیں آپ کو لوگوں کے گھروں میں زبردستی گھسنے کا اختیار نہیں مجسٹریٹ کے گھر میں جو چھاپہ مارا گیا اس میں وہ آپ کا نام لے رہا ہے کہ ڈی آئی جی سے بات کریں ایس ایچ او کو آپ نے بھیجا آپ مستعفی ہوں گے یا ضمانت کروائیں گے ؟
یہ سوال جس اینگل سے آ رہا ہے اس کی مجھے اچھی طرح سمجھ ہے ! فیصل کامران ۔۔
خواجہ مہران کا بڑا بیان جاری!
اج اوورسیز کشمیری لندن کی طرف میلین مارخ کررہے ہیں, جبکہ یہاں آزاد کشمیر میں پورا آزاد کشمیر سڑکوں پر موجود ہے,
اور آج سے ہم پورے کشمیر میں احتجاج کی کال دے رہےہیں, گھروں میں بیٹھ کے لوگ باہر نکل آئے!!
ہم نے اب گھروں میں نہیں بیٹھنا!!
آپ ہمیں گالیاں دیتے ہیں۔۔آج ہمیں بلا لیا کہ آپکو ریسکیو کریں۔۔ کرائم رپورٹر احمد فراز
آپ میرے دفتر شکایت لے کر گئے مجھے نوکری سے نکوالنے کے لیے۔ مجاہد شیخ
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغواہ کار، درندے نکلے۔ چوروں لٹیروں، بدکاروں کا خاندان نکلا۔
خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔
اللہ الحق ہے
ہمارے کچھ صحافی دوست اس پہلو پہ حکومت کی تعریف کر رہے ہیں کہ دیکھیے رضا ڈار کے معاملے پر کسی اہم شخصیت نے پولیس پہ دباو نہیں ڈالا اور تحقیقات کو آزادانہ آگے بڑھنے دیا۔ لیکن رات پونے دو بجے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کا زبردستی جج کے گھر میں گھس کر اس پہ دباو ڈالنا، ڈی آئی جی سے اس کی بات کرانے کی کوشش کرنااور بدتمیزی کرنا کیا یہ سب جج پہ دباو ڈالنا نہیں تھا۔ اور پولیس کس کے دباو پر جج پہ دباو ڈال رہی تھی؟
اگلے دن جج نے عدالت میں بڑے بڑے پولیس افسران کی موجودگی میں کہا جب تک ایس ایچ او کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی 164 کا بیان نہیں ہو گا اور کیس آگے نہیں بڑھے گا، تب جا کر ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوئی۔ تاکہ جج کا غصہ ٹھنڈا کر کے معاملے کو افہام و تفہیم سے آگے بڑھایا جائے۔
لیکن اب جبکہ متاثرہ خواتین کو جلد بازی میں ملک سے باہر بھیجا جا چکا ہے تو "آزادانہ" طریقے سے چلنے والے کیس کے مستقبل کا اندازاہ لگانا مشکل نہیں۔ تھوڑے ہی عرصے میں نہ مدعی ہو گا، نہ گواہ، نہ شواہد اور نہ ہی چالان میں کچھ پیش کیا جائے گا۔ اللہ اللہ خیر صلا
کچھ لوگ ٹویٹس کر رہے ہیں کہ اگر ڈار صاحب کا کوئی رشتہ دار غلطی کرے تو اس میں ڈار صاحب کا کیا قصور: بالکل درست بات۔۔لیکن اگر کوئی عمران خان کا رشتہ دار غلطی کرے تو وہ عمران خان کی غلطی کیسے تھی؟
زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو حسان نیازی والے معاملے میں خان صاحب کو کھینچتے رہے۔
ڈیلی پاکستان غیر ملکی لڑکیوں کی بازیابی کی حقیقت ویڈیو کیساتھ بتاتے ہوۓ ان لڑکیوں کو پولیس نے بازیاب نہیں کروایا تھا
وہ لڑکیاں جس گاڑی میں تھیں اس گاڑی کا ایکسڈنٹ ہوا تو وہ باہر نکل کر بھاگیں، یہ دعویٰ کہ مریم نواز کے حکم پر پولیس نے کاروائی کی مکمل جھوٹ تھا