جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت
جمیعت علمائے اسلام تحصیل سرائے نورنگ
کا مشترکہ تنظیمی دورہ ویلج کونسل بائست خیل کا دورہ
اس موقع پر حضرت مولانا شیخ انور صاحب (امیر جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت) مولانا عبد الحق صاحب (جنرل سیکرٹری جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت) خطاب کر رہے ہے
جمیعت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کا
تحصیل سرائے نورنگ
کا مشترکہ تنظیمی دورہ ویلج کونسل بائست خیل اور ویلج کونسل گنڈی عمر چیکڑ کے زیرِ اہتمام، دفتر جمیعت علمائے اسلام سرائے گمبیلا، مدرسہ حضرت مولانا فرمان اللہ صاحب میں منعقد ہوا۔
جمعیت علماء اسلام کا یہ بیان اہم ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اس کے عوام کو سیاسی اور معاشی حقوق ملنے چاہییں۔ تمام فریقین بیٹھ کر حل نکالیں، ورنہ دشمن فائدہ اٹھائیں گے۔ اللہ پاکستان اور کشمیر پر رحم کرے۔
محبت گولیوں سے بو رہے ہو،
کشمیریوں کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو۔
کشمیر کو شہ رگ کہنے والوں نے پہلے مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری اختیار کی، اب وہ موجودہ آزاد کشمیر کو بھی مجبور کر رہے ہیں کہ کشمیری عوام کوئی فیصلہ کر لیں۔
ہمارے حکمرانوں کو شرم نہیں آتی۔ جو مسائل مذاکرات سے حل ہو سکتے ہیں، ان مسائل کو بندوق سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کشمیریوں کی ایکشن کمیٹی سے مسلسل رابطے میں تھے۔ حکومتی ذمہ داران سے بھی بات کی، لیکن لگتا ہے کہ جو لوگ اس وقت بطور شو پیس حکومت کر رہے ہیں، ان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔ پاکستان کی حکومت اور اس کے فورسز نے نہتے کشمیریوں کو لہولہان کر کے یہ تاثر دیا ہے کہ وہ مسائل کو مذاکرات کے بجائے گولی سے حل کرنا چاہتے ہیں۔
حکمرانو! شرم کرو، حیا کرو، محبِ وطن نہتے کشمیریوں پر گولی مت چلاؤ اور مسائل کو مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر حل کرے
مولانا عبدالغفور حیدری
مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء اسلام پاکستان
@juipakofficial حقیقت میں کشمیری بھائیوں کا درد دل کو چھو لیتا ہے۔ مسائل کو گولیوں سے نہیں، بات چیت سے حل کیا جائے۔ دونوں طرف سے تشدد سے گریز ضروری ہے تاکہ مزید جانیں ضائع نہ ہوں۔ اللہ تعالیٰ امن قائم کرے۔"
رسول اللہﷺ نے فرمایا :`
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا
> ﴿صحيح مسلم : ١٨٦٤﴾
دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو