حق کی صدا ہے لب پہ، دل میں یقین رکھتے ہیں
دین کی خاطر ہر پل وہی جین رکھتے ہیں
اندھیروں میں بھی روشنی کی مثال بنتے ہیں
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن ہیں، جو حق کا کمال رکھتے ہیں
#MaulanaOneManArmy
اپنے ضمیر کی آواز کو دبانا اپنی روح کو قتل کرنےجیسا رہتا
بولنے کا حق کسی کی دی ہوئی بیساکھی نہیں، یہ ہمارا بنیادی انسانی حق ہے اس لیے جب جہاں موقع ملے الفاظ ساتھ دیں تو ضرور بولئیے
بولنا نہیں آتا تو اس مرد حر کو سنیئے ساری لکنتیں دور ہو جائیں گی انشاء اللہ
#MaulanaOneManArmy
جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل نےجس منظم،مؤثر اور بھرپور انداز میں جماعتی مؤقف کو عوام تک پہنچایا وہ قابل تحسین ہے۔
مولاناکی آواز کو ملک کے کونےکونے تک پہنچانےمیں اہم کردار اداکیا،
یہاں تک کہ حکومتی سنسرشپ اور میڈیا بلیک آؤٹ بھی اس جذبےاور محنت کےسامنے بےبس نظر آئے۔
#MaulanaOneManArmy
مردان ، کراچی ، پشین ، و چارسدہ کے جلسوں میں لاکھوں افراد کی شرکت نے ثابت کردیا کہ جمہوریت کی واحد آواز جمعیۃ علماءاسلام کے قائد سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن ہی ہیں
#MaulanaOneManArmy
وہ لوگ جو ہمیشہ کیلئے کہتے ہیں کہ مولانا استعمال ہوا ہے،
تو مولانا ایسے ہی ملک کے مفاد کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
لیکن کمینے لوگ پھر احسان بھول جاتے ہیں اور یہ کمینے لوگوں کی نشانیاں ہوتی ہے۔
#MaulanaOneManArmy