آبنائے ہرمز کی بندش کا شور پوری دنیا میں ہے، مگر مہنگائی کا طوفان صرف پاکستان میں کیوں؟ نہ ایران میں یہ حال، نہ افغانستان میں، نہ بھارت میں۔ لیکن یہاں عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا۔ آخر کب تک غریب آدمی ہی قربانی دیتا رہے گا؟
#خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
جو کسی عذر کی وجہ سے رکوع اور سجدہ نہیں کر سکتا اور اس کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنی پڑ جاتی ہے یا ویسے بیٹھ کر نماز پڑھنی پڑ جاتی ہے اور وہ سجدہ اور رکوع کرنے سے قاصر ہوتا ہے تو اس وقت اسلام کے مطابق ،شریعت کے مطابق، رکوع اور سجدہ کرنے کا کیا طریقہ ہے تو شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے پریکٹیکل اس کو کر کے دکھایا ہے آپ حضرات اس کو دیکھ لیں اور اپنی نمازوں کی درستگی کر لیں جزاک اللہ شکریہ والسلام
اللہ تعالی سے مانگا کرو اور باتیں کیا کرو!!!
باتیں کرنے کا معنی یہ ہے کہ جو تمہارے دل میں آ رہا ہے، بے تکلفی سے اللہ تعالی سے کہا کرو!
یا اللہ میاں! آپ میرا یہ کام کردے۔
کیوں اتنے تکلف کے پردے حائل کر رکھے ہیں تم نے اپنے اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ؟!
https://t.co/2p0LV3ij8F
20 سال سے فوجی آپریشن ہورہا ہے لیکن پھر امن کیوں نہیں؟
انڈیا سے لڑ سکتے ہو کچے کے ڈاکوؤں سے کیوں نہیں؟ شرم کرو
تمہارے باہر جزیرے ہیں ریٹائر ہوکر وہاں جا کر عیاشیاں کرتے ہو
مولانا عبدالغفور حیدری جرنیلوں پر برس پڑے
#SaveKpCivilians
آج دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس ہوگی۔
حضرت شیخ پیر حافظ ذولفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ خالق حقیقی سے جا ملے
اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَٰهِ رَجِعُونَ
اللہ تعالیٰ ہمیں صبر دے، اور ان کی عظیم خدمات کو قبول فرمائے 💔
"آج جماعت "جمعیت علماء اسلام پاکستان" ، حضرت جی کی دعاؤں اور شفقتِ پدرانہ سے محروم ہو گئی… 😭 اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند کرے اور جماعت کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین"