سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر بھارت کی یہ اصلیت دنیا کو اپنا فرض سمجھ کر دکھایا کریں!
بھارت میں مسلمان خاتون کو روزے کی حالت میں زبردستی شراب میں پیشاب ملا کر پلایا گیا اور تشدد کیا گیا ۔ اس غیر انسانی ظلم کی تاب نہ لا کر وہ غریب مسلمان عورت مر گئی💔
#India#Muslim#nolimit
برباد کر دیا کراچی کو حرام خور پی پی وڈیروں نے، کراچی کو پچھلے سترہ سالوں میں اس منحوس پارٹی نے تباہ کردیا ۔۔ کھاگئے کراچی کو
سو فیصد سچ بات ہے کہ انکو کراچی کے عوام سے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔ انکے پاس ٹرانسپورٹ کی سہولت ہے یا نہیں، انکو پانی مل رہا نہیں مل رہا، روڈ راستے ٹوٹے ہوۓ یا نہیں ۔۔ ان سے کچھ مطلب نہیں ان وڈیروں کو ۔۔ انکو مطلب ہے تو کے ایم سی شہری حکومت سے ہے انکو مطلب ہے تو واٹر بورڈ سے ہے، انکو مطلب ہے تو کراچی میونسپلٹی سے ہے انکو مطلب ہے تو ایم ڈی اے، ایل ڈی اے، کے ڈی اے اور کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے ہے ۔۔۔ انکو مطلب ہے تو ہر تھانے سے ہے انکو مطلب ہے تو کراچی ایجوکیشن سسٹم اور ہیلتھ ڈیارٹمنٹ سے ہے جہاں سے پیسہ بنتا ہے وہ بھی اندھا پیسہ ۔۔ بس انہوں نے اپنی اور اپنے ساتھیوں کی جیب بھرنی ہوتی ہیں بس اتنی سی بات ہے جو یہ لوگ کراچی کو خود سے الگ نہیں دیکھنا چاہتے ۔۔
جس دن ان سے کراچی الگ ہوگیا یہ حرام خور بھوک مر جائیں گے ۔۔ انکا سارا کھیل بند ہوجاۓ گا ۔۔۔ @AseefaBZ@BBhuttoZardari@murtazawahab1@MuradAliShahPPP
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان
DAVID ROHDE: “Iran offered to give away ALL of its ENRICHED URANIUM during the recent peace talks. Hours later the U.S. started dropping bombs.”
Everything we’re being told by the Trump admin is a lie. He’s single-handedly destroying the United States.
🚨🇬🇧 BREAKING: British surgeon gives HORRIFYING testimony to the UK Parliament.
He describes how IDF drones arrive right after airstrikes in Gaza, targeting and shooting the injured, including children, right on the spot.
Repost this. Please I beg you
پنجاب کی سئنیر وزیر صاحبہ اتنی لمبی اخلاقی نصیحتیں قوم کو کرتے ہوئے اگر یہ لکھ دیتیں کہ وزیراعلئ پنجاب نے گیارہ ارب کا جو جہاز لیا وہ واپس کر رہے ڈیڑھ ارب کی گاڑیاں جو وزیروں افسر شاہی کے لیے لے رہے وہ بھی نہی لیں گے وزیروں کی جو پنجاب میں نو سو فیصد تنخواہ بڑھائی تھی وہ بھی واپس کر رہے
مشکل گھڑی میں ہر کسی نے اپنا رول ادا کرنا ہے
اگر یہ سب نہی کر سکتے تو عوام پہلے سوکھی روٹی کھا رہی آپ نے ہمیں بتایا تھا عوام کے پاس روٹی نہی ہے وہ اب اور کیا کریں فاقے شروع کر دیں ؟
خواجہ صاحب !
رپورٹ کےمطابق سپیکر اور چئیرمین سینٹ کی تنخواہ الاؤنسزوغیرہ ملا کر 20 لاکھ کے نزدیک ہے. آپکےہی الفاظ کےمطابق اس "مالی فحاشی" کےبعد کیا یہ اسمبلی 55 روپےپٹرول بڑھا کر 37ہزار کمانےوالے کو یہ سمجھا سکتی کہ قیمت میں اضافہ جائز ہے؟ اپنےگریبان میں چھانکیں.
@KhawajaMAsif
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے سبب پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے کیونکہ پاکستان تقریباً 90٪ فیصد تیل اسی راستے سے حاصل کرتا ہے!!!
یہ جواز اور بہانہ اب آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا تاکہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالا جا سکے
جنگ کے خدشات سے سب آگاہ تھے لیکن اس کے باوجود کوئی مؤثر اقدام نہ اٹھایا گیا
دوسری جانب ہندوستان ہے جس نے تاحال پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا
آبنائے ہرمز کے بند ہونے سے نقصان ہندوستان کو بھی ہے کیونکہ اس کا بھی تقریباً 90٪ فیصد تیل اسی راستے پر منحصر ہے
اس وقت بھارت میں پیٹرول کی قیمتیں
دہلی تقریباً 94 روپے 77 پیسے فی لیٹر
ممبئی تقریباً 103 روپے 49 پیسے فی لیٹر
چنئی تقریباً 100 روپے 80 پیسے فی لیٹر
کولکتہ تقریباً 105 روپے 45 پیسے فی لیٹر
حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے پاس ابھی کئی دنوں کا تیل ذخیرہ موجود ہے اور فوری طور پر قیمتیں بڑھانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا
عالمی سطح پر تیل مہنگا ضرور ہوا ہے لیکن ہندوستان نے ابھی تک پیٹرول کی قیمتیں نہیں بڑھائیں
ایشیا کے خطے میں نالائقوں کا یہ گروہ پہلا جتھا بن گیا ہے جس نے سب سے پہلے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا یہ اسی انتظار میں تھے کہ کوئی بہانہ میسر آئے اور عوام پر پیٹرول کا مہلک بوجھ ڈال دیا جائے اور اب یہ بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے
Role: Data Entry
Salary: $700 - $1000 per month
Location: Remote
- Microsoft Excel and Google Sheets
- Enter and maintain billing-related data
Let us know if you are Interested👇
ChatGPT + Laptop + Internet + 1 Hour a Day = $250 Daily
Normally, I charge $157 for this guide.
𝐖𝐨𝐫𝐭𝐡 $157, 𝐛𝐮𝐭 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
Like, comment "Guide" and repost for absolutely FREE.
(Must follow, 42 hours only)