@Shaukat726 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شوکت اعوان صاحب میں ایک غریب آدمی ہوں آپ میری کچھ مدد کر دیں گے اللہ پاک آپ کو اجر دے گا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے مالا مال کرے آمین میں آپ کے لیے دعائیں کی ہیں اللہ پاک آپ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
@Skiper786 صابر شاکر صاحب ہمیں امریکا کا آرمی چیف نہیں چاہیے صرف پاکستانی قوم کو آرمی چیف چاہیے پاکستان کی 22 کروڑ آرمی چیف کے منتخب کریں ہمیں ان کی امریکیوں کی غلامی ہرگز قبول نہیں ہم ایک آزاد ملک ہیں ہمیں پاکستان کا خود آرمی چیف لگانا چاہیے جو ہمیں قابل قبول ہوگا گا
@Skiper786 صابر شاکر صاحب آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ آصف علی زرداری بیمار ہیں ایک نیا ڈرامہ اور ایک نیا ڈراما بازی ہو رہی ہیں یہ لوگ ہمیں سب کو بیوقوف بناتے ہیں جب یہ ٹھیک ہوتے ہیں تو گریبان پکڑتے ہیں جب ان پر عوامی دباؤ شروع ہوتا ہے تو پھر یہ بیمار پڑ جاتے ہیں یہ شیطانوں سے برتر ہے صابر جی
@Skiper786 صابر شاکر صاحب اس نے آج تک کوئی کی ایسی بات کی ہو جو لوگوں اچھی لگی ہو یہ اس کی عادت پڑ گئی ہے بونگیاں مارنے کی اس کی مجبوری نہیں ہے بونگیاں مارنے کی بلکہ اس کی پارٹی پالیسی بھی ہے بونگیاں مارنے کی کو ان میں شرم ہوتی ایسی بونگی نہ مار تی بس ان کو ان کے حال پے چھوڑ دیں
@Hackerr_HC ان کو پتہ تھا آگر عمران خان۔ رہ گیا تو ہماری جان نہیں چھوٹے گی وہ ہمیں ذلیل کر کر کے مارے گا اس وجہ سے ان چوروں نے ساتھ مل کر عمران خان کو ہٹایا انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا اور آن کو دوبار کٹہرے میں کھڑا کرے گا آور یہ پھر روئیں گے
@Skiper786 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صابر شاکر صاحب آج آپ کے پاس کون سی خبر ہیں میں آپ کو خبر دیتا ہوں صابر شاکر صاحب آج کی یہ ہیں ان کا کام تمام ہوگیا ہے ان کا جانا ٹھہر گیا ہے بس آپ دعا کریں اللہ خیر کرے اللہ پاکستان کو قائم و دائم رکھے آمین
@PMLN2456 جی ادب کے ساتھ میں ایک بات آپ سے گزارش کرتا ہوں آپ کیسے کہیں سکتی آگر کوئی شخص ناجائز اولاد پیدا کرے کے آپ اس کی چوکیدار بن کر آپ ان حفاظت کریں گی اگرآپ میں تھوڑی شرم ہیں آپ ایسے بات نہیں کریں گی کل کے آپ کے خاندان پر بھی ایسی بات ہو سکتی ہیں آپ پر ناجائز اولاد کا دعوی کر سکتے
@Haqeeqat_TV میری پیاری بہن میں آپ کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے ان کو اتنا ذلیل کیا ہے میری پیاری بہن آگر ان میں اتنی غیرت ہوتی تو یہ میری غریب قوم کا پیسے واپس کر دیتے میری پیاری بہن یہ جہاں بھی جائیں گے اوورسیز پاکستانی ان کو اتنا ذلیل کریں گے اور یہ ذلیل ہوتے رہیں گے ان کی اوقات یہی
@Naya__Pakistan_ آگر اس میں تھوڑی سی شرم ہوتی تو مر جاتی یہ لوگ وقی بے شرم لوگ ہیں ان اتنی غیرت نہیں ہے تو یہ میری قوم کا پیسہ واپس کردیں شرفو کی اوقات یہی ہے جہاں بھی جائیں گے ان کو لوگ چور چور بولیں گے لعنت ہے ان کی زندگی پر میں سلام پیش کرتا ہوں اوورسیز پاکستانیوں کو پوری دنیا میں ذلیل کیا ہے
@waqasmughal75 جناب عالی یہ بتائیں کیا یہ اب جانے والے ہیں یا آپ ہمیں وقوف بنا رہے ہیں اس کی آپ تھوڑی سی تشریح کر دیں آپ کی مہربانی ہوگی شکریہ جناب عالی
@Maira_pak اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میڈم جی آپ کیسی ہے خیریت سے ہیں میڈم جی عمران خان وہ لیڈر ہیں جو بات حق اور سچ کی بات کرتا ہے میڈم جی آپ کو اور بات کہوں میرا لیڈر عمران خان آخری بال تک کھیلنے والے ہیں وہ اس ملک کو حقیقی آزادی کی جنگ سے کامیاب کریں گے انشاءاللہ ہم عمران خان ساتھ
@waqasmughal75 جناب عالی میں ایک آپ سے گزارش کرتا ہوں کیا آپ یہ بتائیں میرا لیڈر عمران خان ان کی یہ بات مانے گا یا ان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گا کیوں کے ان کو پتہ ہیں کے میرا لیڈر نہ جھکنے والا ہے نہ وہ بکنے والا ہیں انشاءاللہ ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
@Skiper786 صابر شاکر صاحب یہ آج کی بات نہیں ہے یہ تو ازل سے کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ نہیں ہے عمران خان کے ساتھ ہیں اب ان کارونا دھونا اب نہیں چلے گا انہوں نے جو میرے ملک کیا ہے پاکستانی ان کو کبھی معاف نہیں کرے گی اب کو جانا ہوگا اب صرف عوامی طاقت کے ساتھ صرف عمران خان آئے گا
@Skiper786 جی صابر شاکر یہ بہت اچھی بات ہے عمران خان صاحب ڈاکٹر شہباز گل صاحب کو ہمں عہدہ دینے جا رہے ہیں میں عمران خان صاحب سے۔ایک گزارش کرنا چاہتا ڈاکٹر شہباز گل صاحب کو پنجاب کا وزیر داخلہ بنا دیا جائے وہ کرپٹ نظام کو ایسی لگما ڈالے گا آن کی نسلیں یاد رکھیں گی وہ ایک سچا پاکستانی ہیں
@Skiper786 انشاءاللہ صابر شاکر عمران خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا اور پی ڈی ایم کے میں پے طماچہ لگے گا عمران خان اب صرف عوامی طاقت سے آنے والے ہیں اب ان کو کوئی نہیں سکتا عمران خان آ یا میدان میں انشاءاللہ جیت میرے مرشد عمران خان کی ہوگی
@Skiper786 جی صابر شاکر صاحب آپ نے بلکل سی کہا ہمارا پاکستان کا میڈیا بلکل ان کے جوتے چاٹنے میں مصروف ہیں آپ نے جو ابھی ٹوئٹر پر جو پیغام دیا ہیں میں آپ کی بات اتفاق کرتا ہوں میاں نواز شریف برطانیہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہیں اب یہ بچارا پھر کسی اور کے پاؤں پکڑے گا مجھے لگتا اب یہ جیل میں ہوگا
@Skiper786 صابر شاکر صاحب آگر یہ بات سچ ثابت ہوئی ہیں میں آپ کا دفاع کروں گا صابر شاکر ان چوروں کوآپ جتنا آپ بے نقاب کرے گے اتنا یہ لوگ ذلیل ہوں گے کوئی ان کا زلیل ہونا پرانا وترا ہیں اللہ پاک ان کو ہمیشہ ذلیل اور رسوا کرتا رہے گا ان کی قسمت میں یہیں لکھا ہے صابر شاکر صاحب
@Skiper786 صابر شاکر صاحب آپ نے بلکل سی کہا ترکی کے صدر کے خلاف جب بغاوت ہوئی تو ترکی کی عوام نے جس طرح بھی ان ساتھ کیا پھر آپ نے خود دیکھا ہے اگر عمران خان کو بھی کچھ ہوا یاد رکھنا صابر شاکر صاحب جو پاکستانی قوم جو ان ساتھ کریں گی پوری دنیا ان کا تماشا دیکھی گی اور آپ میری بات یاد رکھنار
@Skiper786 جناب عالی میں صابر شاکر صاحب کی بات سے اتفاق کرتا ہوں یہ فیصلہ پہلے ہی لکھا جا چکا ہے بس میری معزز عدالت نے یہ سنا ہے ہمیں پہلے ہی اس بات چل گیا تھآ عمران خان کے کون سی طاقت ہیں یہ سب کو پتہ ہے یہ پاکستانی قوم جانتی آگر عمران خان کو کچھ ہوا پاکستانی قوم ان جو خشر کرے گی آپ دیکھ
@Naya__Pakistan_ انشاءاللہ میرا لیڈر عمران خان سرخرو ہو گا اور ان کےموں کے اوپر طماچہ لگے گا آوران کو ہر حال میں شکست ہوگئی اللہ پاک میرے لیڈر کی حفاظت فرما آمین جیو میرے مرشد عمران خان