وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل کی وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔
سردار اختر مینگل نے وزیرِ اعظم کو بلوچستان کے عوام اور منتخب نمائندوں کی جانب سے وزیرِ اعظم کے ملکی بقاء اور بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا@Pmln
قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایوان نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا ہے، گھر بھجوانا چاہتے ہیں تو ہزار بار جانے کو تیار ہوں لیکن اس ایوان کا مان نہیں توڑوں گا۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@PmlnMedia @president_pmln
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔
"اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس معزز ایوان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قرارداد پر مجھے ایک مرتبہ پھر عزت بخشی ہے اور 180 ارکان نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا" وزیراعظم شہباز شریف@PmlN
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر 2023 کی نماز لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر ادا کی۔
وزیرِ اعظم نے عید کی نماز کے بعد پاکستان کے امن، سلامتی، ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کیں۔ وزیرِ اعظم نے کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کی آزادی اور پوری امت مسلمہ کیلئے دعا کی
@PmlnMedia
وزیراعظم شہباز شریف کا عید کے موقع پر سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ۔
وزیراعظم نے ہسپتال، کچن اور خواتین قیدیوں کی بیرک سمیت سینٹرل جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور جیل میں قیدیوں کے لیےذاتی صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کی یقینی
فراہمی کی ہدایت دی
@CMShehbaz@PmlnMedia
#DrivingLicenseOnline
شکریہ آئی جی پنجاب پولیس
ہیوی لائسنس HTV/LTV/PSV جاری کرنے میں ابھی بہت دشواریوں کاسامناکرنا پڑتا ہے عوام کو
اس کے لئے بھی مزید اقدامات کریں
جس سے کرپشن بھی کم سے کم ہو یا نہ ہونے کے برابر ہو
@ccpolahore@MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK
سابقہ حکومت کی نااہلیوں کے سبب مشکلات کے شکار پاکستان کو دوبارہ درست سمت گامزن کرکے دنیا بھر میں اس کا کھویا ہوا وقار بحال کرنا موجودہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS