بزرگ کہتے ہیں کہ یہ جو میلہ ہے ہجوم ہے اس میلے میں ہر انسان اکیلا ہے جب تک کوئی آپ کا شریک نہ ہو جب تک کوئی ساتھی نہ ہو جب تک کوئی آپ کہ خیال پر سوار ناں ہو ورنہ انسان تنہا ہی تنہا ہے۔
سورہ ھود
وَمَا تَوْفِيْقِىٓ اِلَّا بِاللّـٰهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَاِلَيْهِ اُنِيْبُ ﴿۸۸﴾
اور مجھے ��و صرف اللہ ہی سے توفیق حاصل ہوتی ہے، میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو،
تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیا۔