🚨🚨اگر سرکار کی نوکری کرتے تو آج پریس کے سامنے اتنا شرمندہ نا ہونا پڑتا ، بیچارہ جاتی عمرہ کی چاکری کر کے رسوا ہو رہا ہے!‼️
DIG OPS Lahore آج لاہور میں صحافیوں کو مطمئن نا کر پائیں یہ کیا آزادانہ تفتیش کر پائیں گے؟؟
یہ چارج شیٹ ہے اور تعداد بھی سامنے آ جائیگی
جب ریاست قاتل بن جائے تو عوام کہا جائے ان نیتن یاہو لیگیوں کو لگتا ہے کہ اقتدار سدا انکے پاس رہنا ہے تو یہ انکی بھول ہے
یحییٰ ایوب ضیاء مشرف کو بھی یہ زعم تھا اور انکے سہولت کاروں کو بھی یہی زعم ہے مگر سدا بادشاہی رب کی
𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐦𝐚𝐧 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐲𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐭𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐡𝐢𝐬 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥���� 𝐨𝐧 𝐖𝐞𝐝 𝟑𝟏𝐬𝐭 𝐎𝐜𝐭:
It is the fiduciary duty of the judiciary and the lawyers to protect the Constitution, upon which rests the progress of our nation. Therefore, the legal fraternity must start and lead a movement for upholding the rights of the people of Pakistan, foremost their fundamental right to vote, to choose their leaders and to define their future themselves. Whom they choose as their leader is secondary, but they must be given their basic and fundamental right enshrined in the constitution to choose their representatives.
Pakistan stands at the crossroads; it is a critical juncture where we are watching the steady destruction and dismantling of our justice system. We must, therefore, act immediately if we are to prevent its complete collapse.
If we do not fight for justice and stand behind our judges, we will not be able to establish Constitutional supremacy in this country or stand up against this rule of might, where only the fittest and the richest survive.
مان لیا پور�� پاکستان پی ٹی آئی کا فین نہیں ہے لیکن یہاں پر سب لوگ دو خاندانوں کے غلام بھی نہیں۔ ان کو عمران خان کی نیت نظر آگئی لیکن دوسروں کی جائیدادیں نظر نہیں آتیں۔عمران خاتون کا نام بھی لے تو اخلاقیات کے دورے، مولانا تتلیاں کہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ہارڈ ٹاک پاکستان میں گفتگو۔
خیبر پختونخوا میں بننے والا بجلی پنجاب میں حکومت مفت فراہم کریگی
جبکہ
پنجاب میں پیدا ہونیوالی گندم خیبر پختونخوا کے عوام کو ادائیگی کے باوجود بھی میسر نہیں آئیگی
صوبائیت نہیں صرف ایک پاکستان
ڈی جی آیی ایس پی آر جو کہ ایک کرنل رینک کی آسامی تھی اس پہ میجر جنرل لگایا جاتا ہے۔ یعنی ٹوئیٹر چلانے کے لیئے بھی فوج جرنیل استعمال کرتی ہے
ایک جرنیل سے لے کر بریگیڈیئر، لیفٹننٹ کرنل تک، پاکستانی عوام کو کتنے میں پڑتا ہے، کبھی اس بارے میں آپ نے سوچا ؟
چلیں اج اس پر بات کرتے ہیں
تھریڈ:
مئی2016 میں جب پانامہ لیکس کا ہنگامہ شروع ہوا تو 1 دن نوازشریف طبی معائنے کا کہہ کر لندن روانہ ہوگیا تو کئی ہفتے علاج کی غرض سےلندن مقیم رہا اس دوران اپوزیشن نے جب سوال اٹھائےتو مریم نے ٹویٹ کی کہ نوازشریف کے سابقہ اور موجودہ دورے پر اٹھنے والے اخراجات فیملی نے اٹھائے ہیں۔
اس وقت عمران خان 2/3 اکثریت کی پوزیشن میں ہے بغیر اتحادیوں کے تگڑی حکومت بناسکتاہے اگر عمران خان کو الیکشن میں 70-80 سیٹیوں تک محدود کرنے کی کوشش کی گئی تو نا عمران خان مانے گے نا عوام
اگر صاف شفاف الیکشن ہوجائے تو عمران خان 200 سے اوپر سیٹیں آرام سے جیتے گا
عمران خان اگر دو تہائی اکثریت سے جیتے ہیں تو کیا انہیں اسلانی صدارتی نظام لانا چاہیے ؟
1۔ ہاں 2- نہیں
اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے جواب دیں اور ری ٹویٹ کریں۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت