Don't let getting lonely make you reconnect with toxic people this year. Staying away from people that hurt you and constantly make you feel bad isn't weakness... it's wisdom 💯
عورت ذات اگر کمزور نہ بھی ہو تو پھر بھی ٱسے فرسودہ سماج کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ٱسے توڑنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن افسوس وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ اگر عورت طاقتور بننے کی کوشش میں لگ گئی تو دنیا کی کوئی طاقت ٱس کے سامنے طاقت نہیں رکھتی
ہمیشہ عورت پر ہی کیوں انگلی اڑائی جاتی ہے؟
کیا وہ کمزور ہوتی ہے اس لیے؟
ہم جس معاشرے میں رہتے وہاں صرف عورتوں کے حقوق کی بات کی جاتی ہے لیکن حقیقت میں سب جھوٹ ہے سب دیکھوں ہے. ایک عورت کو اتنا بہادر ہونا چاہیے کہ اس پر انگلی اٹھاتے ہوئے لوگ ہزار بار سوچے..
بلوچستان سے زیادہ پنجاب کو ایف سی کی ضرورت ہے.. بلوچستان کو تعلیم سے محروم رکھا ہوا ہے اور پنجاب کو سکیورٹی سے،ان کا اولڈ کر کے دیکھوں سب مسئلے حل ہو جائے گے