🎃 Trick or Treat Time: Solve Quiz & Win xAAO 🎃
👻 Ghosts and goblins aren’t the only ones after treats – it’s your turn to win!
🌟 Solve our spooky math quiz and grab those wicked xAAO rewards!
⏰ Time: End at 23:59 UTC, Oct 31
🎁 Rewards: 50K xAAO for the 5 fastest correct answers
🧙 How to join?
1️⃣ Follow @AAO_Game
1️⃣ Like, retweet this post
3️⃣ Play an AAO battle: https://t.co/Vxafa53XVh
4️⃣ Comment your quiz answer and in-game ID
🐱 You’ve got less than 1 day to show your Halloween hustle! Don’t ghost this chance!
#AAO #TON #BuildonTON #Telegramapp #Play2Airdrop
"مسلسل رپورٹ ہونے کی وجہ سے اکاؤنٹ کی ریچ ختم ہوگئی ہے، اس لئے برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ لائک، کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں"
یا
"اس ٹویٹ پر اپنے کمنٹس کے ذریعے بتائیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔"
یا
"اس ٹویٹ کو جتنا ہوسکے ری ٹویٹ کریں تاکہ ۔ ۔ ۔"
اگر آپ کو اس طرح کے ٹویٹس نظر آرہے ہیں تو سمجھ جائیں کہ ٹویٹر پے آؤٹ نزدیک آرہا ہے، اس لئے ان اکاؤنٹس پر خصوصی نظر رکھیں جو آپ کو اپنے ٹویٹس پر کمنٹس یا انہیں ری ٹویٹ کرنے کی ترغیب دیں۔
الحمدللہ، میں نے نہ تو کبھی یہ اپیل کی اور نہ ہی کروں گا کہ میرے ٹویٹس پر کمنٹس یا ری ٹویٹ کریں۔ آپ شوق سے میرے ٹویٹس پر نہ تو کمنٹ کریں، نہ ہی ری ٹویٹ کریں، اگر آپ ٹویٹ کے مقصد سے متفق ہوں تو بے شک اسے کاپی کرکے اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کردیں۔
عمران خان کی وجہ سے بہت سے لوگ اسمبلیوں میں پہنچے اور بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر لاکھوں کی دیہاڑیوں کے سلسلے شروع کردیئے۔
آپ کی اتنی پرکھ ہونی چاہیئے کہ آپ کو پتہ ہو کہ کون کیا بیچ رہا ہے!!!