میں جتنی دیر قومی اسمبلی کا رکن رہا، کبھی تنخواہ نہیں لی اور نہ کبھی ٹرویول اور ڈیلی الاؤنس لیا۔ یہ سیٹ عمران خان کی امانت تھی اور ان کی خاطر سو بار بھی قربان کرنے کو فخر سمجھتا ہوں۔
شریف/زرداری مافیا یہ جنگ ہار چکا ہے۔ اگلے انتخاب میں انشاللہ ملک کا سیاسی کلچر تبدیل ہو جائے گا۔
Mansoor Ali khan someone sent me ur reply to my earlier tweet , regarding price hike now this is what the whole pakistan is asking and sharing not only me along with the rates of commodities , May ALLAH give u all strength to say and stand with the truth in 2023