پاکستان ٹیلی ویژن وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملک بھر کے پانچ لاکھ ہونہار سکول و مدارس کے طالب علموں کو میرٹ پر کروم بُکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کے اجراء کی تقریب میں شرکت و خطاب آج سہ پہر 2 بجکر 5 منٹ پر نشر کرے گا.
Alhamdulilah Grade 11 Result Of Sarkari Colleges Announced Yesterday Shows Over 8 Percent Improvement Across All BISE in Punjab !
This Is Unprecedented.
Madam Chief Minister This Is Your Credit @MaryamNSharif
لاہور: پنجاب میں گیارہویں جماعت کے نتائج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتری ریکارڈ
2026 میں پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے 60.36 فیصد طلبہ کامیاب، 2025 میں شرح 53.73 فیصد تھی، رانا سکندر حیار
ایک سال میں گیارہویں جماعت کے مجموعی نتائج میں 6.63 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، وزیر تعلیم
گیارہویں جماعت میں کامیاب طلبہ کی تعداد میں ایک سال کے دوران 23 ہزار 66 کا اضافہ ہوا، وزیر تعلیم پنجاب
راولپنڈی بورڈ کے نتائج میں سب سے زیادہ بہتری، کامیابی کی شرح 43.41 فیصد سے بڑھ کر 54.23 فیصد ہوگئی۔ رانا سکندر حیات
آئیں اپنے بچوں کی کامیابی اور شفاف امتحانی نظام کو سیلیبریٹ کریں!
لاہور: پنجاب میں گیارہویں جماعت کے نتائج میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتری ریکارڈ
2026 میں پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے 60.36 فیصد طلبہ کامیاب، 2025 میں شرح 53.73 فیصد تھی، رانا سکندر حیار
ایک سال میں گیارہویں جماعت کے مجموعی نتائج میں 6.63 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، وزیر تعلیم
گیارہویں جماعت میں کامیاب طلبہ کی تعداد میں ایک سال کے دوران 23 ہزار 66 کا اضافہ ہوا، وزیر تعلیم پنجاب
راولپنڈی بورڈ کے نتائج میں سب سے زیادہ بہتری، کامیابی کی شرح 43.41 فیصد سے بڑھ کر 54.23 فیصد ہوگئی۔ رانا سکندر حیات
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب!
کیا موضع کاٹ گنگا سنگھ، تحصیل و ضلع بہاولنگر کی عوام پنجاب کا حصہ نہیں؟
ہمارا علاقہ برسوں سے لاوارث، سڑکیں تباہ اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
خدارا محترمہ! پلیز نوٹس لیں🙏
#NA161#MNA#MianAlamDadLaleka
"سر ہمیں آپ نے خاک سے اٹھا کر اپنے سر کا تاج بنایا "
’’میری زندگی میں والد کا کردار آپ نے ادا کیا ورنہ درزی کی بیٹی ڈاکٹر کیسے بن سکتی تھی ؟ وزیر اعظم بچی کے سر پر ہاتھ رکھتے ہی آبدیدہ
سوات میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کی قیادت میں ن لیگ کا پاور شو!
گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، نااہل پی ٹی آئی حکومت سے نجات کی خوشی اور قیامِ امن کے لیے عوام کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے بھرپور اظہارِ یکجہتی۔
دانش سکول سے میو ہسپتال تک ڈاکٹر علینہ شفیق کا سفر اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں امانت علی کی کامیابی، تعلیم کے ذریعے بدلتی زندگیوں کی روشن مثالیں ہیں۔ یہی دانش سکولز کا اصل مقصد ہے کہ وسائل کی کمی کسی بچے کے خوابوں کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔