اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ،
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤️❤️
ان لوگوں کو ابھی تک احساس نہیں ہوا کہ عوام اب اس ڈرامے کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ لوگ بے وقوف ہیں۔ ان سے مزید اچھے کی توقع مت رکھیں۔
سیل آفریدی، قدم بڑھاو، سب آپ کے ساتھ ہیں۔ یاد رکھیں کوئی آپ کی حکومت نہیں گرا سکتا کیونکہ یہ خان کا۔مینڈہٹ ہے۔ مختلف لوگوں کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن ایک بات پہ سب یکجا ہیں اور وہ ہے خان صاحب کی رہائی۔ صوبے کا ہر ورکر آپ کا دست و بازو بنے گا۔ بس تاخیر نہ کریں۔ ہمت مرداں، مدد خدا
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
جب تک مولانا پر دہشت گردی کے پرچے نہیں ہوتے،ایف آئی اے دفتر کے چکر نہیں لگتے،پیکا ایکٹ کے تحت انکے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند نہیں کروائے جاتے،انکے گھر سیل نہیں کیے جاتے انکے پاسپورٹ بالک نہیں کئے جاتے تب تک ہمیں یقین نہیں ائے گا:)
پاکستان میں کرکٹ کا سب بڑا لیجنڈ "عمران خان" ہے جسے عالمی سطح پر ابتک کا مضبوط ترین کپتان مانا جاتا ہے جسکی کرکٹ خدمات کو پوری دنیا سراہتی ہے۔ آج اسی کے نا�� پر بننے والی حکومت نے اسی کھیل کے میدان میں اپنے لیجنڈ کو فراموش کر دیا۔ شاباش KPK سرکار👍🏻
سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں باہر اندر سے ایک ہوں اس لیے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔ سہیل آفریدی نے بالکل درست کہا ہے ، یہ باہر اندر سے ایک جیسا بے شرم ہے۔ اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر ، فوج کو بجٹ سرپلس دے کر ، ڈرون حملوں پر خاموش ، ریلیوں کا سلسلہ ختم کرکے ، ایسے دعوے اندر باہر کی بے شرمی کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
یہ سراسر جھوٹ ہے کہ احتجاج کی ذمہ داری محمود خان اچکزئی کو دی گئی ہے۔ ان سے صرف مشاورت کا کہا ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہم خود ہیں اور تحریک چلانے کا اچکزئی صاحب س�� کہیں؟ یہ شرم کا مقام ہے! جان بوجھ کر یہ کنفیوژن پھیلائی جاتی ہے۔ ان کا مینڈیٹ مذاکرات کا ہے،یہ واضح اور انتہائی غیرمبم حقیقت ہے۔
دوسری بات یہ کہ خان صاحب محمود اچکزئی صاحب کے نہیں، پی ٹی آئی کے لیڈر ہیں۔ ان کی فکر ہمیں کرنی ہے، کسی اور کو نہیں۔ دوسروں کے کندھوں کا سہارا لینا بند کر دیں، اپنی ذمہ داری دوسروں کے کندھوں پر مت ڈالیں
ذہنی مریض کی تشخیص ہونے کے بعد سے اس نے صرف ایک کام میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔
اس مرض کو داخلی اور بین الاقوامی طور پر ثابت کرنا۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
ہم جانتے ہیں مریم نواز عمران خان بننا چاہتی ہیں لیکن سہیل آفریدی مریم نواز بننا چاہتے ہیں
صحافیوں کی ایک لسٹ آئی جنکوعوام کے ٹیکس کے پیسوں سے KP کی سیر کروائی جاۓ گی
علی امین جرنیلوں کیساتھ مل کر حلوہ کھا رہے تھے اس لیے ہٹایا گیا اب سہیل آفریدی بھی اسی ڈگر پر چل پڑے ہیں
شہباز گل
جب تمہیں لگے کہ امید ختم ہو چکی ہے، تو یاد رکھو کہ اللہ ایک ہی لمحے میں ہر چیز بدلنے پر قادر ہے۔
اس لیے مایوس نہ ہو، کیونکہ اللہ کی مدد اور راحت وہاں سے آتی ہے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہیں ہوتا۔