شفافیت اعتماد کو مضبوط بناتی ہے۔ پی آئی اے کی بڈنگ کی براہِ راست نشریات اور فائیو جی نیلامی میں پیش رفت وزیراعظم @CMShehbaz کی سنجیدہ اور نتیجہ خیز حکمرانی کی عکاس ہے۔ ادارہ جاتی اصلاحات اب عملی کامیابیوں میں ڈھل رہی ہیں۔
اداروں کی بحالی محض نعرہ نہیں بلکہ مسلسل محنت کا نتیجہ ہوتی ہے۔ وزیراعظم @CMShehbaz کی قیادت میں پی آئی اے کی شفاف بڈنگ اور فائیو جی اسپیکٹرم کی پیش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ اصلاحات اب کاغذوں سے نکل کر عملی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ شکریہ وزیراعظم۔
Don’t wait until it’s too late. Visit KINOR for regular screenings and professional healthcare advice. Let’s fight cancer together through awareness! #KashmirFirstCancerHospital
Your health is our priority. KINOR isn't just a hospital; it’s a commitment to a healthier, cancer-free future for the valley. #KashmirFirstCancerHospital
Early detection saves lives! KINOR Hospital is promoting awareness and encouraging everyone to seek timely checkups and screenings. Prevention is the best cure. #KashmirFirstCancerHospital
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملنے والا کنگ عبدالعزیز ایوارڈ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کے لیے اعزاز اور فخر کی علامت ہے۔
ہمیں سمجھنا چاہیے کہ لاپتا افراد کا مسئلہ کوئی پروپگینڈا ٹول کا حصہ تو نہیں بنا؟ ۔جبکے ریاست اس کے حل کے لیے کوششیں کر رہی ہے اور یہ مسئلہ پوری دنیا میں موجود ہے۔"
میر سرفراز بگٹی
@PakSarfrazbugti#Balochistan#بلوچستان
اگر سردار اختر مینگل اپنی صرف ایک مہنگی گاڑی بھی فروخت کر دیں تو خضدار جیسے علاقے میں ایک جدید ہسپتال قائم ہو سکتا ہے، جو ہزاروں لوگوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو۔
لیکن افسوس کہ دہائیاں گزر جانے کے باوجود، اختر مینگل کے والد سے لے کر خود اختر مینگل تک سیاست کو نفرت، قوم پرستی اور ذاتی مفاد تک ہی محدود رکھا ہے۔ اس دوران مظلوم اور معصوم بلوچ عوام کو نعروں میں الجھا کر رکھا گیا، جبکہ سنگِ مرمر کے کاروبار ,جس پر یہ بلوچستان کے وسائل کی چوری کا الزام لگا کر سیاست کرتے ہیں میں خود ملوث ہیں۔
یہی اختر مینگل مظلوم اور غریب عوام کے نام پر جمع کیے گئے وسائل سے بیرونِ ملک، خصوصاً دبئی میں جائیدادیں بنا کر بلوچستان کے عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے۔
#Balochistan
BREAKING NEWS:
Mohan Bhagwat of Rashtriya Swayamsevak Sangh tells Narendra Modi that the Indian Army must be saffronized to remain pure, demanding removal of so called non caste Hindus from the ranks. The claim adds an ultimatum that failure to meet targets by 2028 would pave the way for Yogi Adityanath.
انڈر 19 ایشیاء کپ جیتنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ روپے کیش انعام جبکہ سپورٹ اسٹاف کے لیے 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان۔ پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد — آپ نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔
محترم محسن نقوی صاحب، چیئرمین پی سی بی، کیپٹن انڈر 19 فرحان یوسف خان، مینجر سرفراز صاحب اور پوری ٹیم کو ایشیاء کپ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ شاندار تیاری، غیر معمولی کارکردگی اور ٹیم ورک نے پاکستان کا نام روشن کیا۔
This prestigious award reflects the deep-rooted, brotherly ties between Saudi Arabia and Pakistan and their growing collaboration in defence and regional security.
#KSAhonoursFieldMarshal
Saudi Arabia has conferred its highest national honour, the King Abdulaziz Medal, on Pakistan’s Field Marshal Syed Asim Munir during his official visit to Riyadh.
#KSAhonoursFieldMarshal
The honour was awarded under a royal decree in recognition of Field Marshal Syed Asim Munir’s role in strengthening defence, security, and strategic cooperation between Pakistan and Saudi Arabia.
#KSAhonoursFieldMarshal