میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں !!
جس کا عنوان "مرد" ہو می�� اسکا "صبر" بھی لکھوں !!
اسکا "کرب" بھی لکھوں!! میں اسکی "آہ" بھی لکھوں!!
اس پہ "واہ" بھی لکھوں!! اسکی ذات پہ اٹھتے وہ سب
الفاظ لکھوں!! جسے سن کر وہ رو دیتا ہے !!
اور کبھی چپ چپ سہہ جاتا ہے_____!!🙂💯
فقط ایک سیاہ گلاب کی چاہت میں نا جانے.!!
کتنے گلاب میری انا کی زد میں آئے _!!
اب آپ پوچھنے آئے ہیں حال میرا؟ جناب.!!
ہم دل کو سمجھا چکے ہیں کہ حد میں آئے 💔
مرنے والے خواب میں آ کر ساتھ کہیں لے جاتے ہیں
بیواؤں کو اکثر ایسے جھوٹے سپنے آتے ہیں
کسی غریب کی بیٹی ہونا سوچو کتنا مشکل ہے
گھر بیٹھی شہزادی پر بھی لوگ الزام لگاتے ہیں
جب بھی ہم کو سنتا ہے وہ دھیان سے تھوڑی سنتا ہے
تھک جاتے ہیں باتیں کر کے اور پھر سے دھراتے ہیں
پیار دوبارہ