قاتل کے چہرے پر ڈاڑھی اورمقتول کے چہرے پر بھی ڈاڑھی ہے قاتل نے پولیس پارٹی پر گولی کیوں چلائی؟ قاتل کا خیال تھا کہ وہ سیاسی کارکن نہیں بلکہ مجاہد ہے اسکا مقابلہ غداروں اور غیر ملکی ایجنٹوں سے ہے ، اس نے صرف ایک نہیں کئی گولیاں چلائیں ،مسلمان کو مسلمان سے لڑانا سیاست نہیں فساد ہے
The Earth 🌏 is what we all have in common (Berry).
Happy Earth day! Let's make this promise today to save earth for ourselves & for our future generations. #EarthDay2022#LetTheEarthBreathe