Pakistan Iron, Steel and scrap market is facing Uncertainty due to Government forced ( IMF ) policies.
Pakistan Iron Rates 10 JUNE 2024
https://t.co/KgjJZbOjW2
پاکستان کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سب درحقیقت شہداء ہیں۔ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی جانی چاہئے اور مجرموں کو عوام اور اللہ کے غضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے بہادر جوان ہمیشہ جنت میں رہیں گے اور جس پاکستان کے لیے انہوں نے اپنی جا��وں کا نذرانہ پیش کیا ہے میری دعا ہے کہ اُس کے اندر کا درد بھی ختم ہو اور اللہ امن اور چین نصیب کرے۔ آمین
امپورٹڈ فیرس سکریپ کی قیمتوں میں اس ہفتے پاکستان میں جاری انتخابی مصروفیات کی وجہ سے سٹیل و سکریپ سے مطالق تجارتی سرگرمیوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔
تقریباً 3,500 (mt) کٹے ہوئے اسکریپ کو یورپی نژاد اور مشرق وسطیٰ سے $438-444/t CFR پورٹ قاسم پر منگوایا تھا۔