@OfficialNcoc اومی کرون کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکز یونیورسٹیز ہیں۔سکولز اور کالجز میں علاقہ،ذیادہ تر ایک تحصیل کے طلباء تعیلم کےلئے جاتے ہیں۔جامعات میں پورے ملک کے صوبوں کے تمام اضلاع کے لوگ پڑھتے ہیں اسلئے سب سے پہلے جامعات کی بندش پر غور کریں تا کہ اومی کرون کےپھیلاؤ سے بروقت بچا جا سکے
Currently Omicron cases increase by high rate and the situation is not well. We want vacations please think about our health.
#OmicronVariant#Shafqatmehmood
@Shafqat_Mahmood سکول کھولنے سے والدین اور طلباء پریشان
1-بارش
2-سردی
3-دھند
سب سے بڑی پریشانی کا باعث
کرونا/اومیکرون وائرس کا اتنی تیزی سے پھیلنا ہے، سکول کھول دیے گئے،ان سب مسائل کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہی سکول کھولنے کا فیصلہ کرنا چاہیے تھا،
آپ سب کیا کہتے ہیں؟؟
#wintervacations
Statistics 8 Jan 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 46,537
Positive Cases: 1345
Positivity %: 2.89%
Deaths :1
Patients on Critical Care: 629
#NCOC#CoronaUpdate#Pakistan