ایک خاتون نے post میں سوال کیا کہ:
اگر آپکے شوہر کو کوئی ایسی بیماری ہو جائے کہ جس کا علاج صرف دوسری شادی ہو تو کیا آپ دوسری شادی کی اجازت دے دیں گی؟
کسی ایک عورت نے بھی جواب نہیں دیا
جبکہ 1000 مردوں نے comment کر کے پوچھا کہ
"بیماری کا نام تو بتا دیں"
😂
#HappyMensDay