Sister of Missing #ShoaibAhmedBaloch
My brother Shoaib Ahmed S/o Azam Khan was forcibly disappeared form Karachi Sindh. On April 29 2022.
#SaveShoaibAhmedBaloch
Abducting women is a heinous crime that can not be justified. We condemn the recent abduction of a Baloch woman in Baluchistan Pakistan and call for her immediate release.
Let's stand together and fight for the human rights of all individuals, regardless of gender or ethnicity.
ماھل بلوچ کو بچوں کے ساتھ جبری گمشدگی کا نشانہ بنانا اور خود کش بمبار ظاہر کرنا بوکھلاہٹ کے سوا اور کچھ بھی نہیں،ایسے عمل سے صرف نفرت جنم لیتی ہے اور نفرت کا لاوہ آتش فشاں بننے میں دیر نہیں لگاتی.
#SaveBalochWomen
رشیدہ زہری کی جبری گمشدگی واضح کرتی ہے کہ اب بلوچ نواجوانوں کی طرح بلوچستان میں خواتین بھی محفوظ نہیں.اب یکجا ہو کر جدوجہد کرنا ہی جبری گمشدگی جیسے ناسور سے محفوظ کراسکتی ہے.
#SaveZehriFamily
حفیظ بلوچ کے عدالت سے رہا ہونے کے بعد خفیہ اداروں نے دوبارہ جبراً اغوا کرنے کی کوشش اور میری فیملی پر بہت تشدد کیا گیا
اس ظلم کے خلاف4 فروری بروز ہفتہ شام3 بجےکراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا
میں تمام مکاتب فکر سے اپیل کرتی ہوں اس مظاہرے میں بھرپور شرکت کر
حفیظ بلوچ کے عدالت سے رہا ہونے کے بعد خفیہ اداروں نے دوبارہ جبراً اغوا کرنے کی کوشش اور میری فیملی پر بہت تشدد کیا گیا
اس ظلم کے خلاف4 فروری بروز ہفتہ شام3 بجےکراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائےگا
میں تمام مکاتب فکر سے اپیل کرتی ہوں اس مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں
نہ صرف تمام بلوچوں سے درخواست کرتی ہو کہ اس ظلم کے خلاف متحد ہو بلکہ تمام مظلوموں قوموں سے درخواست کرتی ہو کہ وہ متحد ہو کر باآواز بلند اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں اگر ہم نے ایک دوسری کی آواز نہ بن کر اس ظلم کو روکنے کی کوشش نہیں کی تو کوئی بھی محفوظ نہیں رہیں گا.یہ ادارے اور محکمے
آج میرے م��موں عبدالحفیظ زہری کی سنٹرل جیل کراچی سے رہائی تھی جو عدالتی حکم پر رہا ہوئے رہائی کہ وقت ایک سفید ویگو گاڑی سے مسلح افراد نکلے فائرنگ کی ہم پر تشدد کیا میرے ماموں کو زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی میری والدہ پر تشدد کیا @BBhuttoZardari یہ سب آج ہمارے ساتھ ہوا.
آج میرے ماموں عبدالحفیظ زہری کی سنٹرل جیل کراچی سے رہائی تھی جو عدالتی حکم پر رہا ہوئے رہائی کہ وقت ایک سفید ویگو گاڑی سے مسلح افراد نکلے فائرنگ کی ہم پر تشدد کیا میرے ماموں کو زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی میری والدہ پر تشدد کیا @BBhuttoZardari یہ سب آج ہمارے ساتھ ہوا
ایک طرف بلوچ طالب علموں کو جبری گمشدہ کیا جاتا ہے اور دوسری طرف پنجاب و وفاق کے جامعات میں بلوچ طالب علموں کو حراساں کیا جاتا ہے.یہ انصاف نہیں بلکہ بلوچ قوم سے تعصب کی علامت ہے.
جب میرے بیٹوں کے واپسی کا انتظار مجھے ب�� سکون کردیتا ہے،تو میں بلوچستان کے پہاڑوں پر جاکر فریاد کرتی ہوں کہ میرے زاکر اور زائد کہاں ہے ؟ جنہوں نے تمہاری بقا کے خاطر اپنی جوانی ٹارچر سیل میں گذار دی۔
#ReleaseZakirMajeedBaloch
#ReleaseZahidBaloch
آواران بزداد گندکور کے قریب پاکستانی اداروںنے جبری گمشدہ لوگوں کو ایک خفیہ قبرستان میں دفنا دیا ہے. خفیہ قبرستان میں کئی لوگوں کو دفنا دیا ہے.
یہ نہایت ہی تشویشناک خبر ہے کہ ریاستی ادارے بلوچ اسیران کے ساتھ روا رکھے ہوے ہیں.
#StopBalochGenocide
سرگودھا یونیورسٹی کے طالب علم سراج نور، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طالب علم نادل بلوچ اور بلوچستان یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طالب علم عارف حاجیان سمیت تمام جبری گمشدگان کو بازیاب کیا جائے.
#ReleaseShoaibBaloch#ReleaseSirajandArif#ReleaseNadilBaloch
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طالب علم نادل حسین بلوچ کی بازیابی کیلئے ایک ٹویئٹرکمپئن چلایا جائے گا جو نامعلوم افراد نے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہے۔
تمام انسانی حقوق کے علم برداروں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے اپیل ہے اس کیمپئن میں ہمارے ساتھ دیں ۔