@qazifaezisa29 Respected sir international medical graduate of pakistan congrats u to become justice of supreme court . Sir it's Kindly requested Will u look at imgs matter,the injustice done by pmdc.They not following the policy & creating problems &changes on their own wishes. help Plz sir
فارن میڈیکل گریجویٹس کے این آر ای امتحان کے حوالے سے جو تحفظات ہیں،چئیرمین پی ایم ڈی سی کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور ان طلباء کا قیمتی وقت بچانے کیلئے ان کے ساتھ بیٹھے، مسئلہ مذاکرات اور بات چیت سے حل کیا جائے۔
ہم تمام انٹرنیشنل میڈیکل گریجوئیٹس PMDC سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 6 اگست 2023 کو ہونے والے NRE پر 50% پاسنگ کرائیٹیریا لاگو کیا جائے اور جن بچوں نے 50% نمبر لے لئیے ہیں، ان کو پاس کیا جائے۔ #ReAnnouce6thAugustNREresulton50
PMDCنے PMC
کے تمام بلیک پالیسیز کو ایف ایم جیز پر لوگو کی ہے جو کہ غیر قانونی ہے102اور103 پر جس کا NLE پاس تھا وہ NRE2 کلئے eligible ہے اور جس کے 110اور 118 ہے وہ eligible نہیں ہے آخر کیوں ؟ 102 زیادہ ہے یا 118 #ReAnnouce6thAugustNREresulton50