میں ہر ایک کو فالو بیک کرتی ہوں اور ان فالو کرنے والوں زرا یہ سوچ لیا کرو کہ آپ کسی کے ساتھ دھوکا کر رہے ہوتے ہیں اور دھوکا کرنے والے مسلمان مومن نہیں یہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا فرمان ہے
پاکستانی بلوچ کک باکسر شاہ زیب رند نے اسرائیلی فائٹر کو دوسرے راؤنڈ کے شروع میں ہی کندھے میں کک مار کر ناک آؤٹ کرکے لاکھوں فلسطینیوں کے دلوں کو ٹھنڈا کردیا یاد رھے پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب رند نے اسرائیل کے انٹرنیشنل فائٹر کے چہرے پر بے شمار مکوں اور لاتوں سے تواضح کرکے اپنے