”عمران خان 11 ماہ سے ناحق قید تنہائی میں ہے، علاج کی سہولت سے محروم رکھا گیا ہے لیکن ان کی طرف سے پاکستانیوں کے علاج کیلئے تیسرا کینسر ہسپتال جلد شروع ہو جائے گا۔ جس شخص کو پھولوں میں تولنا چاہیئے اس کے ساتھ ہماری ریاست آج بدترین سلوک کر رہی ہے۔ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف وفاق نے جھوٹے کیسز بنائے، دبائو ڈالنے کیلئے طاقتور ترین لوگوں سے پریس کانفرنسز کروائیں اور جھوٹا بیانیہ بنایا لیکن وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑا رہا۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#ReleaseImranKhan
مشکل وقت ہے مگر دلوں میں امید کی روشنی اور آنکھوں میں خوابوں کو زندہ رکھنا ہے ہم نے۔
یاد رکھیں، عمران خان کہتے ہیں کہ زندگی fairy tale نہیں ہوتی۔ قوموں کی زندگیوں میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں اور مشکل وقت میں انسان مضبوط ہوتا ہے۔
تو بس یقین رکھیں کہ حقیقی آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا اور تب ہم سب اپنی اس جدوجہد کے سفر کو پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور مسکرائیں گے، ان شاء اللہ۔