1025 دن کی اسیری بھی مخدوم شاہ محمود قریشی کے عزم، حوصلے اور اصولی مؤقف کو متزلزل نہ کر سکی۔
جمہوری روایات، آئین کی سربلندی اور عوامی حقِ نمائندگی کے لیے ان کی جدوجہد تاریخ کا اہم باب ہے۔ امید ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے اور حق اپنی منزل پائے گا۔
#ReleaseShahMahmoodQureshi
مریم نواز کا تختِ لاہور اب معصوموں کی سسکیوں اور نسلوں کی بربادی پر استوار ہو چکا ہے۔ تونسہ کے سینکڑوں نونہالوں کی رگوں میں زہر (HIV) اتارنے والا نظام، جب تعلیم اور صحت کے بجٹ سے 35 ارب کی خطیر رقم نچوڑ کر 11 ارب کا شاہی طیارہ خریدتا ہے، تو یہ صرف کرپشن نہیں بلکہ انسانیت کا قتلِ عام ہے۔
غریب کے بچے سے کتاب چھین کر اور اسے علاج کے نام پر موت بانٹ کر اپنی شاہانہ اڑان کے لیے پر پرزے نکالنا بدترین فرعونیت ہے۔
35 ارب کی کٹوتی دراصل ان لاکھوں چراغوں کو گل کرنے کی سازش ہے جنہیں قلم اور کتاب سے روشن ہونا تھا۔
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#EverySecondCountsForKhan
Imran Khan’s 30-year journey isn't just a political career, it’s a crusade against the "Elite Capture" that has bled Pakistan dry. He stood alone when the world doubted him, challenging the mafias that treated the treasury like their inheritance.
His vision is simple —A Pakistan where the law is supreme, not the person.
He chose the hard path because he knew that true freedom requires breaking the chains of systemic corruption. The struggle continues!
#PTIFoundationDay
#EverySecondCountsForKhan
#MuzaffarabadJalsa
میری خواہش ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان میں آزادانہ انتخابات ہوں میرے والد آزاد ہوں صاف اور شفاف انتخابات ہوں عمران خان 95% عوام کے نمائندہ ہیں اور وہ پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے لیکن ابھی کوئی بہتری نظر نہیں آتی انہوں نے 180 کیسوں میں عمران خان کو جکڑ رکھا ہے ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دو یا تین نئے کیسوں میں کاروائی شروع کر دیتے ہیں ۔ قاسم خان
”ہماری زیادہ بڑی تشویش عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے۔میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ عمران خان کا شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کروانا ہے تاکہ پتہ چلے کہ کیا وجوہات ہیں کہ عمران خان کی آنکھ کے اندر یہ مسئلہ آیا۔
ہمارے ذاتی ڈاکٹرز اور ڈاکٹر عظمیٰ کو یہ بھی تشویش ہے کہ یہ مسئلہ دوسری آنکھ میں بھی ہو سکتا ہے جو ابھی عمران خان کی ایک آنکھ میں ہے۔ تو یہ جب ہمیں خوشخبریاں سناتے ہیں کہ آنکھ ٹھیک ہو گئی، ہم کس کے کہنے پر بھروسہ کریں؟
یہ سارے کے سارے جھوٹ بولتے ہیں!
اگر عمران خان کی اندر آنکھ ٹھیک ہوتی تو ان کو کیا مسئلہ ہے کہ عمران خان کی رپورٹ دکھا دیں۔ ساری دنیا کو دکھائیں، میڈیا کے اوپر دکھائیں۔ جو سپریم کورٹ نے قبول کر لی تھی وہ رپورٹ تو نہیں تھی۔اگر چیف جسٹس یحییٰ انصاف کرنا چاہتے تو کسی ماہر ڈاکٹر کا مشورہ لیتے، اس کو عدالت میں بلاتے اور اس سے پوچھتے کہ یہ جو رپورٹس ہمیں ملی ہیں، یہ ہمیں قبول کرنی چاہیے کہ نہیں۔
انہوں نے کسی ڈاکٹر سے رجوع ہی نہیں کیا۔
عمران خان کی جو رپورٹ ہے وہ احمقانہ قسم کی رپورٹ ہے۔ڈاکٹر عظمیٰ کہتی ہیں کہ کسی بھی صحیح ڈاکٹر کو ایسی رپورٹ لکھنے سے پہلے شرم آج��ئے جو انہوں نے لکھی، وہ کوالٹی ڈاکٹر ہی نہیں ہوگا اور جب چیف جسٹس نے رپورٹ دیکھنے کے بعد کہہ دیا کہ ہائی کورٹ چلے جاؤ، ہم سارے آ کے ہائی کورٹ میں بیٹھ گئے اور یہاں عدالت نے کہہ دیا کہ چیف کمشنر کے حوالے کر دو، وہ فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کا ��لاج ہسپتال میں کیا جائے کہ نہیں۔
یہ مزاق بنایا ہوا ہے ان لوگوں نے۔ہمیں شرم آنی چاہیے کہ ہم یہ فیصلے قبول کر رہے ہیں۔یہ اب بہت واضح ہوچکا ہے کہ ان ججز کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔“
علیمہ خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو
#ShameOnJudges
#StopKhansIllegalDetention
اگر میں ان ججز کی جگہ پر ہوں تو کبھی ان مراعات کے لیے خود کو ذلیل نا کروں اور ان کرسیوں پر کبھی بیٹھی نا رہوں ان ججز کا امتحان ہے کہ یہ ججز انصاف دیتے ہیں یا نہیں ایک وقت آئے گا ان سب کا حساب ہو گا۔
علیمہ خان
اشارہ ھیہ سبا، ثمود تے مدین تے قوم لوط دے اجڑے ہوئے وستیاں تے گھراں دے بارے، جنہاں کوں قریش دے لوک آپنڑے تجارتی سفر وچ آندے ویندے ڈھیدے ھن، تے جنہاں توں عرب دے باقی لوگ وی واقف ھن۔
#QuranBuildsNations
Even dictatorship cannot bring peace.
Military interventions solve nothing they destroy institutions & hope. The only solution is political, constitutional, and people-led.
#FreeImranKhan
ILLEGALLY DETAINED for 896 days. Fascism can jail a man, but never an idea. Imran Khan's vision lives on stronger than ever!
Restore justice now
#خان_غیرقانونی_قیدتنہائی_میں
See for yourself: After the regime change, Pakistan's economy has collapsed. Every key indicator worse than 2022. Isn't it clear now that this so-called 'change' has pushed national security to the brink?
#EconomicCrisis
کراچی میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں دفعہ 804 کا نفاذ، عوام کی بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کر کے ثابت کیا ہے کہ کپتان عمران خان عوام کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہے ہیں۔
#سندھ_عمران_خان_کا
عمران خان کئی بار کہہ چکے ہیں کہ میں جیل میں بیٹھا آزاد ہوں تم لوگ جیل سے باہر قید ہو کیا یہ پورا پاکستان گرفتار کر لیں گے جس دن لاہور نکلتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا ۔علیمہ خان
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
تیسرا ہفتہ ہے عمران خان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، عمران خان اوت بشری بی بی سے کسی کو بھی ملنے نہیں دیا گیا، ہمیں ان سے کسی خیر کی امید نہیں،
شاہد خٹک
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو