2010 میں جب اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دانش سکولز کی بنیاد رکھی تو مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے اسے دیوانے کا خواب سمجھا۔ خیال یہی کیا گیا کہ ایسا کوئی سکول ہو ہی نئی سکتا جہاں underprivileged مگر لائق اور محنتی طلبا کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولز جیسی بہترین تعلیم مل سکے۔
آج دانش سکولز نیٹورک سے تعلیم یافتہ پہلی ڈاکٹر پاکستان کے لئے ایک اور چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ آج ان بچوں کی success stories دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
یہ اور آنے والے دور میں اس جیسے بے شمار بچے پاکستان کی پہچان بنیں گے۔ انشاللہ۔
شکریہ وزیراعظم شہباز شریف۔ شکریہ۔ 👍🙌 👏 🇵🇰
قائد PMLN سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے لندن میں سرگودھا سے تعلق رکھنے والے اور یونیورسٹی آف لندن میں ینگ سائنٹسٹ محمد اسد فرحان کی ملاقات، ینگ سائنٹسٹ محمد اسد فرحان وہ لیپ ٹاپ بھی ساتھ لے کر آئے جو 2013 میں انہیں نواز شریف حکومت سے ملا تھا۔
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
سہیل آفریدی نے PTI کی آخری حکومت ختم کروا دی ۔۔۔
سہیل آفریدی نے عمران خان کی بہنوں کو جیل بھجوا دیا ۔۔۔
سہیل آفریدی نے KP کے MPAs کو جیل بھجوا دیا ۔۔۔
سہیل آفریدی نے عمران خان کی رہائی اور تحریکِ انصاف کےلئے ریلیف مزید مشکل اور کوسوں دور کر دیا ۔۔۔
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کو سیاسی مذاق اور تماشہ بنا دیا ۔۔۔
لانگ مارچ سے کیا حاصل وصول ہوا، سوائے مزید سنگین ناکامیوں کے ۔۔۔
جو کچھ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا، غلط سیاسی فیصلوں اور پالیسیوں کی وجہ سے ہوا۔ غیرسنجیدہ کھلنڈری سیاست ۔۔ افسوس۔۔۔۔۔۔
حیران کن ہے ! 25کروڑ کی سب سے مقبول ترین جماعت ۔۔۔ خیبرپختونخوا کی 14سال سے بلاشرکت غیرے حکمران جماعت ۔۔۔ ایمرجنسی لگ گئی، حکومت ختم ہو گئی، مگر کےپی میں ایک بندہ تک نہیں نکلا ۔۔۔ پنجاب میں کوئی نہیں نکلا ۔۔۔ سندھ بلوچستان میں ایک بھی پی ٹی آئی کا حمایتی نہیں نکلا ۔۔۔ نہ GB میں، نہ میرے کشمیر میں ۔۔۔۔ یہ تو مقبول ترین جماعت تھی۔۔۔ حیران کن ہے بھئی !
ختم شد ۔۔۔
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔
اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔
جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟
لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔
13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔
خان کے دور میں۔۔۔۔نوز شریف گرفتار،شہباز شریف گرفتار،مریم نوز گرفتار،کیپٹن صفدر گرفتار،حمزہ شہباز گرفتار،رانا ثناءاللہ گرفتار،خواجہ آصف گرفتار،سعد رفیق گرفتار،حسین نواز گرفتار،آصف زرداری گرفتار،فریال تالپور گرفتار،ڈاکٹر عاصم گرفتار،شرجیل میمن گرفتار۔۔۔۔حسین نواز کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اُس نے تو آج تک میڈیا سے گفتگو بھی نہیں کی۔۔۔اُس پر الزام کیا تھا؟ خان کا محض مخالف ہونا۔۔۔؟؟؟؟
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف UN Habitat کی اومان میں منقدہ تقریب میں” اپنی چھت اپنا گھر “ کا ایوارڈ لینے پہنچ گئی ہیں
ہر سال ۵ پروگرامز کو یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے،اس سال پنجاب اور مریم نواز شریف کے ایک سال میں دولاکھ گھروں کی تکمیل کا یہ پروگرام لسٹ میں پہلے نمبر پہ ہے
جن کے خلاف آج یہ بات کر رہے ہیں پرورش انہوں نے کی ہے جو پیمپر پہنایا تھا گند کرنے پہ اتارا ہے تو آج انہیں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں،
پی ٹی آئی گند کرنے والی جماعت ہے اب تو جگہ جگہ بغیر پیمپر کے گند کرتی پھر رہی ہے لالا۔
لوگوں کی جیب میں ھاتھ ضرور دیکھا ھوگا۔
میں نے قومی اسمبلی اپنی تقریر میں کہا تھا اسکی جیب چیک کرو خالی نہ ھوئ تو میں سزاوار ھوں۔ یہ سن کر عمران خان ایوان سے اٹھ کر چلا گیا تھا کہ کہیں واقع کو جیب نہ چیک کر لے۔ مفت بری کا next level ھے
خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت کو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے کے لئے 705 کروڑ روپے گزشتہ سال جاری ہوئے
لیکن ابھی تک CTD کے پاس صرف 9 M4 رائفل موجود ہیں۔
اختیار ولی کو ان بیشرموں کی حقیقت سامنے لانے پر سلام ہے
سہیل آفریدی کی عزت افزائی وہ بھی ایک یوتھن کے ہاتھوں فرماتی ہے سہیل آفریدی ساب آگر 53 دونوں کے بعد اپنی ہمشیرہ ہی پیش کرنی تھی سامنے والوں کو تھکاؤں گا یہی کام تم اب تک آٹھ دس بار کر لیتے کیا اپنی بہن کے جوان ہونے کا انتظار کر رہے تھے جو تمیز سکھائی تھی وہی آج خود پر استعمال یوئی
آج پاکستان میں جو استحکام پیدا ہوا ہے ۔
مجھے دنیا میں کوئی ایسی مثال بتائیں دو سالوں میں
افراط زر 🔴 36 % سے 🟢 5 % پر آئی ہو ؟
شرح سود 🔴 22.5 سے 🟢 10.5 فیصد پر آیا ہو؟
اگر ہم نے ملک کو نا سنبھالا ہوتا تو جو آپ آج نوحہ پڑھ رہے ہیں تو حالات اس سے 100 گناہ زیادہ خراب ہوتے
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پُراثر آواز اور فلسطین وفد کے چہرے کے تاثرات دیکھیں
"غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف"
یہ ہوتا ہے لیڈر جو دنیا کے سامنے بولے تو اس کی باتوں کی تصدیق کوئی اور نہیں بلکہ دنیا کی سپرپاور امریکا کا صدر کرے اوتلر کلپ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خود شئیر کرے۔
#PMShehbazAtUNGA81
یہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا اجلاس اور دنیا کا سب سے طاقتور صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطاب کررہا ہے اور تعریفیں پاکستان اور وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی ہو رہی ہیں پاکستان کو ملنے والی اس عزت پر اللہ کا شکر ادا کرےاور ملکی سیاسی و عسکری قیادت کی سفارتی پالیسیوں کی تعریف ہونی چاہئیے