ایم کیو ایم پاکستان سینئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے مرکزی جوائنٹ انچارج KMOC مقبول ابڑو سے ان کے بیٹے جوائنٹ ٹاؤن انچارج KMOC بابل ابڑو کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA242#KMOC
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں سوشل میڈیا کےحوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس سے سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفی کمال، انیس قائمخانی اور فرقان اطیب نے خطاب کیا اجلاس میں سی او سی، کراچی کے ٹاؤن انچارجز اور سوشل میڈیا انچا
ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے 24 اکتوبر بروز جمعرات بمقام دیالداس کلب حیدرآباد میں ہونے والی محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺمیں چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی گفتگو
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما انیس قائم خانی ، سینیٹر ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت کارکنان ایم این اے رعنا انصار کی رہائش گاہ پہنچ گئے بعد نماز عشاء نماز جنازہ عسکری فور گلستان جوہر میں ادا کی جائے گی تدفین نزدیک قبرستان میں ہوگی
حیدرآباد کے یوتھ کنونشن میں اندرونِ سندھ و حیدرآباد سے آئے ہزاروں نوجوانوں کیلئے ایم کیو ایم پاکستان بنی مشعلِ راہ، سینکڑوں فری ای کامرس کورسز کی بدولت ہر نوجوان خود کفالت کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے۔