میں اپنی ایک سالہ بیٹی کے ساتھ یہاں موجود ہوں اور زندگی کا ایک وقت مقرر ہے کشمیری کبھی سرینڈر نہیں کرے گا سردار خضر ایڈوکیٹ
#RightsMovementAJK#jkbsnews
تم لے آؤ زمانے کی ساری فورسز
اگر ہم جھک گئے تو کشمیری مت کہنا
واہ سردارا تیری ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے یہ تیرا دیا ہوا شعور ہے آج دنیا نے دیکھا فوج بھی آئی ایف سی پی سی بی آئی اور قوم بھی لڑی یہ قوم کسی کے خلاف نہیں ہے بلکہ اپنی ریاست پر اپنا حق مانگ رہے ہیں اور ہم اہل کشمیر حق لینے تک کسی کے آگے سرینڈر نہیں کریں گے
#RightMovementAjk
مقبول بٹ شہید کے تاریخی الفاظ
مقبول بٹ شہید نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا۔
انہوں نے کہا کہ قومیں قربانیوں سے زندہ رہتی ہیں، خاموشی سے نہیں۔
ان کا یقین تھا کہ کشمیری عوام اپنی تقدیر خود لکھنے کا حق رکھتے ہیں۔
وہ ظلم کے سامنے جھکنے کے بجائے مزاحمت کی علامت بن گئے۔
انہوں نے نوجوانوں کو حوصلہ، شعور اور جدوجہد کا راستہ دکھایا۔
ان کے الفاظ آج بھی آزادی کی امید کو زندہ رکھتے ہیں۔
مقبول بٹ شہید کی سوچ آج بھی کشمیری قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔
ان کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے حوصلے اور عزم کی مثال ہے۔
کچھ لوگ حالات کے سامنے جھکتے نہیں، بلکہ اپنے حوصلے سے حالات کا مقابلہ کرتے ہیں۔
تقریباً ڈھائی ماہ کی آزمائش، خاموشی، بے شمار دعاؤں اور مسلسل جدوجہد کے بعد آج سلیمان سہیل کی رہائی ایک امید افزا لمحہ ہے۔
آپ کی ثابت قدمی، حوصلہ اور استقامت کو سلام!
Yorumlar anlatmaktan yorgun.
Türkiye başta olmak üzere öncelikle garantör ülkeler,
Tüm İslam alemi,
İnsan olduğunu iddia eden herkes
Bu çocukların gözyaşlarından, bu insanların çektiği acıdan sorumludur.
Soykırımcı israil terör çetesinin daha fazla yaşamasına izin verilmemeli.
واشنگٹن وھائٹ ھاؤس کے سامنے غیرت مند کشمریوں کا آزاد کشمیر میں قتل غارت ظلم بربریت کے خلاف پر امن احتجاج اس موقع پر جعلی مشیر جعلی کشمیری جو گزشتہ پچیس سال سے کشمیر کا چورن بیچ رھے تھے غائب
كل يوم، يعلّمنا أمير أن ابتسامة صغيرة قادرة على حمل قوة وأمل لا يوصفان. ❤️
رغم كل ما يحيط به من صعوبات، لا يزال قلبه الصغير ينبض بالأمل، ويستحق أن يعيش مستقبلًا مليئًا بالحب والرعاية والفرح