حکومت زور دیتی ہے کہ امریکہ میں بھی تو روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں تبدیل ہوتی ہیں، پھر بھارت کی مثال دیتے ہیں، لیکن یہ نہیں بتاتے کہ بھارت میں پٹرول پمپ پر سکرین لگانا قانونی طور پر ضروری ہے، جس میں بتایا جاتا ہے کہ اصل قیمت کیا ہے اور اس پر کتنا ٹیکس شامل ہے۔ اگر کوئی پٹرول پمپ والا یہ سوچ کر کہ رات کو قیمت بڑھے گی، ابھی پٹرول نہ دے تو اس کے خلاف کار��وائی ہوتی ہے اور پٹرول پمپ سیل کر دیا جاتا ہے۔لیکن یہاں ایسا کوئی نظام موجود نہیں ہے۔ نصرت جاوید
@javeednusrat
کراچی، کراچی ہے۔۔۔۔
آدمی نے اشتہار دیکھا!! پرانا موبائل دو اور
نیا موبائل لو۔۔۔
آدمی اس ایڈریس پر پہنچا لیکن وہاں کوئی
دوکان نہیں تھی۔۔!!
آدمی نے وہاں دو لڑکوں سے اشتہار کے بارے
میں پوچھا انہوں نے پستول نکالی اور کہا!!!
" وہ اشتہار ہم نے ہی لگایا تھا چل اب پرانا موبائل
دے اور جا کر نیا لے۔۔۔"
😝😝
کوہاٹ اور ٹانک میں ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج، پولیس، کسٹمز اور محکمہ جنگلات کے تمام بہادر اہلکاروں کی عظمت کو سلام! 🇵🇰
سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی اور عظیم قربانیاں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے ہمارے غیر متزلزل قومی عزم کا ثبوت ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور
لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
#Kohat #Tank #PakArmy #KPPolice #Pakistan
کوہاٹ میں سرکاری اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے گھناؤنے دہشت گرد حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ سب انسپکٹر سجاد الاسلام اور کسٹمز کانسٹیبل جواد کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔
شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے ہمارے قومی عزم کو مزید مضبوط بنائے۔
I condemn in the strongest possible terms the heinous terrorist attack targeting government officials in Kohat. The martyrdom of Sub Inspector Sajjad ul Islam and Customs Constable Jawad is a painful loss for the nation.
My heartfelt condolences to the bereaved families. May Allah grant the martyrs the highest ranks in Jannah, bless the injured with a swift recovery, and strengthen our collective resolve to defeat terrorism in all its forms.
نوید صدیقی معروف انگلش اخبار بزنس ریکارڈر کے رپورٹر ہیں۔۔۔ انکی خبر کے مطابق جس صوبے نے سب سے زیادہ گندم پیدا کی اس نے وفاق کو سب سے زیادہ گندم امپورٹ کرنے کی ریکوزیشن دی جبکہ جس صوبے نے سب سے کم گندم پیدا کی وہاں گندم کا کوئی بحران نہیں۔۔۔۔ ٹیکنالوجیہ
@NaveedSiddiquii
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ عوامی اعتماد اور بھرپور شرکت کی نئی مثال بنے گا۔ کوٹلی کی آواز 27 جولائی کو تیر کے حق میں بلند ہوگی۔
#کوٹلی_میں_تیرچلےگا
@syedakanwal__@ahadrazamir@Greentvpakistan Haroon's calm confidence emotional intelligence and unwavering support make him one of the most admirable and refreshing male leads on television. His maturity, kindnes and quiet strength set him apart proving that true charisma lies in respect, compassion and genuine character.
If this is the direction Pakistani dramas are heading in, with stories that celebrate emotionally mature men, ambitious women, and healthy relationships, then we’re finally moving forward!!
#MrGreenFlag#AikMubabbatAur
واپڈا ٹاؤن میں چوروں نے ایک ہی رات میں 13 گرین میٹر اتار لئیے اور جاتے وقت اپنا رابطہ نمبر بھی کھمبے پر لکھ کر لگا گئے کہ جس کسی کو بھی میٹر واپس چاہیے تو رابطہ کر لیں 30،000 روپے کے عوض آپ کو آپکا میٹر واپس مل جائے گا
لوگوں نے واپڈا والوں کو بتایا تو انھوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے آپ ایف آئی آر درج کروائیں اور پھر ہم سے 80،000 میں نیا میٹر ایشو کروا لیی
لوگوں نے چوروں سے رابطہ کر کے 30،000 ادا کر کے پرانا میٹر لگوا لیا.
*پاکستان زندہ باد*
منقول