ڈریسنگ روم کی باتیں اس طرح کسی کھلاڑی کا "نام" لے کر میڈیا میں لانا بھی اپنی جاب کیساتھ ساتھ اس ملک کے ساتھ بھی "بددیانتی" ہے۔۔
شاید اسی وجہ سے مکی آرتھر آج کل بے روزگار ہے
#Justsaying
Mickey Arthur says he once criticised Babar infront of whole team for selfishly going for his hundred in a match Pakistan eventually lost. Babar didn’t speak to him for a week afterwards.
پاکستان میں "کانٹنٹ" کی بہت کمی ہے ۔۔
کچھ لوگوں کا دن بابراعظم سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم ہوتا ہے۔۔
ویسے جو لوگ دن رات بابراعظم پر تنقید کرتے ہیں وہ کس منہ سے انٹرویو کی خواہش رکھتے ہیں؟
غیرت نام کی چیز ہے کوئی ؟
It hurts ??
میرے بھائی بھارتی میڈیا غیر ہے ۔۔ ان کی تنقید سمجھ آتی ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے مگر آپ لوگ کیوں ہر وقت تنقید کرتے ہو ؟ کیا آپ بھی بابراعظم کے دشمن ہو ؟
اگر آپ کو تکلیف ہوتی ہے تو بابر کو بھی ہوتی ہوگی؟
ذرا سوچو
Salam Omar, Rules are all agreed with teams beforehand ( Workshop held in October) and Zalmi will announce their plans as other teams did. Appreciate your tone In this question, it's much more productive and thank you for your support to @thePSLt20
بابر اعظم نے جن بھارتی صحافیوں کو انٹرویو دیا ان کا سرچ کر��ے دیکھیں ہمیشہ پاکستان مخالف بولتے ہیں... لیکن کنگ بابر اعظم نے اپنے پاکستانی صحافیوں کو منع کیا اور پاکستان مخالف کیمپین چلانے والے بھارتی صحافیوں کو انٹرویو دیا....
Too much zyadti
#BabarAzam
متنازع کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے کراچی کنگز کا کپتان رہتے ہوئے خود کو آئی پی ایل کیلئے رجسٹر کروا دیا۔۔
کراچی کنگز کو اس حرکت پر ایکشن لینا چاہیے، آئی پی ایل اکشن کیلئے نام درج کروانا پی ایس ایل کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔۔
#DavidWarner#PSL#IPLAuction#iplvpsl
عمران خان کے جیل میں کھانے کا ماہانہ خرچہ تقریباً 7 لاکھ روپے ہے۔ انہیں کھانے میں تمام معیاری اشیاء فراہم کی جاتی ��یں، جن میں چیا سیڈز، دیسی گھی میں تیار کیا گیا کھانا، چکن روسٹ، دیسی مٹن، مچھلی، سفید مکھن، تازہ پھل، خشک میوہ جات اور دیسی انڈے بھی ��امل ہیں۔ اس کے باوجود کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کا خیال نہیں رکھا جا رہا۔ آخر انہیں مزید کیا سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں؟
Vaibhav Suryavanshi 𝗜𝗻𝘁𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝗹𝘆 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗶𝗱𝗲𝗱 with the Umpire 😂🤣
During the India A vs Pakistan A match, Vaibhav Suryavanshi seemed to deliberately bump into the umpire.
- Looks like Tilak Varma told him to do it. 😂
I will delete my twitter account, if even a single name this illiterate beggar mentioned below plays PSL. I don't know why Indians are following this clown.
Bookmark this.
یہ بھی صحیح ہے اس کا کریڈٹ بھی بابراعظم کے پارٹنر کو دے دو ۔۔ وہ رنز کرے تو اپنے "پارٹنر" کی وجہ سے اور رنز نہ کرے تو "اپنی" وجہ سے ۔۔
کیا یہ دوغلا پن نہیں ؟؟
86 off 51 balls by Babar Azam on his ILT20 debut. That after a stellar PSL this year. A major reason he is successful in the leagues is he opens the batting alongside an aggressive batter, allowing him to play his natural game. #DPWorldILT20
کیسے کیسے منافق ہیں، بابراعظم کی جگہ عامر جمال کو بھیجنے کا فیصلہ ہیڈ کوچ کا تھا مگر جب بھی کچھ برا ہوتا ہے تو وہ فیصلہ بابراعظم کا ہوتا ہے ۔۔
بھائی آئینہ دیکھ کر مطمئن ہوجاتے ہو ؟ شرم آتی ہے ؟
مائیک ہیسن کا بابر اعظم کی جگہ عامر جمال کو بیٹنگ کیلیے بھیجنے کا فیصلہ درست رہا ،انھوں نے جارحانہ بیٹنگ کر کے میچ جلدی ختم کر دیا ورنہ خدشہ تھا کہ 2،3وکٹیں مزید گر جاتیں اور خوامخواہ دبائو بڑھتا ،عامر نے دوسرے ٹیسٹ میں بولنگ بھی اچھی کی
خلوص اور محبت کیساتھ سالگرہ پر کیک اور پھولوں کا تحفہ بھیجنا اور ہمیشہ کی طرح یاد رکھنے کے لئے پاکستان سپر لیگ کی متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے اونرز چیف ایگزیکٹو عاطف رانا اور ثمین رانا آپ کا بہت بہت شکریہ !🙏
@atifnaeemrana@sameenrana@lahoreqalandars