میں عمران سے بہت پیار کرتا ہوں میرا بیٹا بہت دلیر ہے قوم کے بزرگوں نے بچوں نے سب نے عمران خان سے کس قدر امید لگائی ہوئی ہے، اور یہ ظالم لوگ ہماری امید کو کچلنے پر تلے ہیں خان جلد طلوع ہونے والا ہے ان شاء اللہ دنیا دیکھے گی پھر کہ پاکستان کہاں بلندیوں پر جاتا ہے۔
ایک بزرگ بابا کی پیاری باتیں
عبدالقادر کی عمران خان کے بارے میں ایک اور یادگار گواہی! ❤️🏏
"عمران خان وزیراعظم نہ بھی ہوتا، تب بھی دنیا اسے پہچانتی، لوگ اسے سلوٹ کرتے۔ مجھے افسوس ہے کہ بہت چھوٹے لوگوں نے عمران خان کے ساتھ گستاخیاں کیں۔"
ایک دوست، ایک محسن اور ایک سچے لیجنڈ کی گواہی۔
1992 کے ورلڈ کپ میں مین آف دی میچ بننے والے عبدالقادر نے انعام میں ملنے والی گاڑی عمران خان کو تحفے میں دے دی تھی۔
عبدل القادر نے آنے والی نسلوں کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کو جو مقام، وقار اور عزت دی، قوم کو بھی انہیں وہی عزت دینی چاہیے جس کے وہ حقدار ہیں۔
Our national icon, our hero, our mentor, identity and pride of Pakistan, our leader, the legend Imran Ahmed Khan Niazi.
On Sep 27th, we have one more chance to get him released, let’s give it all that we can to mobilize people and achieve high turnout!
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا