جب کرپشن ہوتا ہے تو نیب آتی ہے جب زیادہ کرپشن ہوتا ہے تو زیادہ نیب آتی ہے اور جب بہت زیادہ کرپشن ہوتا پے تو ہم دُبئی بھاگ جاتی ہے اور ابُو اور پُھوپھو پکڑا جاتی ہے
شرم آتا ہے یا شرم آتی ہے یہ ابھی تک ہم کو کوئ نہیں سمجھاتی ہے
اچھا ہم جاتا ہے یا جاتی ہے اس کا فیصلہ آپ خُود کرتی ہے
یہ بھارتیوں فوجیوں کا حال ہوا پڑا ہے، جب پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی ہوتی ہے تو دیکھیں انکا کیا حال ہوتا ہے، بھارتی کرنل کا بیان پڑھ لیں...
انشاءاللہ جلد ہی بھارت کے کونے کونے سے ایسی آوازیں سنائی دیں گی
@majorgauravarya Gaurav Arya was the Short Service Commission Officer.
For permanent commission He was so incompetent that he failed to clear those tests and couldn't get regular commission. No gallantry awards, no mil awards nor is he eligible for health facilities from ECHS.
کشمیر کی صورتحال پر ملالہ کے انتہائی کمزور رد عمل نے ان لوگوں کے موقف میں جان ڈال دی ہے جن کی رائے میں وہ نوبل انعام کی حق دار نہیں تھی اسے نوبل انعام کسی "خاص مقصد" کو پورا کرنے کے لیے دیا گیا ہے
'Lynch Nation' is a newly released documentary that delves into the scourge of mob lynchings in India, which primarily target Muslims.
Modi is trying to pressure @YouTube into removing it from its site.
https://t.co/gUfxvGWTc0