پاکستان نے بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ گرا دیا، خاتون بھارتی پائلٹ نندنی پیرا شوٹ کے زریعے کوٹلی آزاد کشمیر میں اترتے ہوئے گرفتار!
#OperationBunyanulMarsoos#IndiaPakistanWar
الحم��للہ رب العالمین میرے اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے بھارت کی ٹھکائی کے بعد
تمام پاکستانی شاہینوں کی بحفاظت واپسی!
سلام پیش کرتے ہیں پاک افواج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔۔۔ 🥇🇵🇰
Indian airforce loses Rafale fighter jets. Downing confirmed through the video captured by locals in Bathinda. Wreckage of French MICA air to air missile can be see seen still stuck to its missile launcher in this video. Pakistan says it has taken down six Indian planes.
سویڈن پولیس کی جانب سے ایک گھناؤنے فعل ک�� اجازت دیے جانے کے بعد سویڈن میں قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کئے جانے جیسے (اسلام اور شعائرِاسلام کیخلاف) نہایت نفرت انگیز (اسلاموفوبک) اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بےجا نفرت و تعصّب پر مبنی اس حرکت کا دنیا بھر میں مسلمانوں کو گہری چوٹ پہنچانے اور انہیں غصّہ و اشتعال دلوانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔
سویڈن کی حکومت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد (جو ذیل میں فراہم کی گئی ہے) پر نگاہ دوڑائے اور اس امر کا احساس کرے کہ آزادئ اظہار محض دوسروں کیلئے تکلیف و آزار کا سامان کرنے کی مطلق آزادی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔
آرٹیکل 9 سمیت یورپی یونین ہیومن رائٹس کنونشن پوری صراحت سے یہ واضح کرتا ہے کہ ایک فرد (شہری) کیلئے کوئی آزادی بھی کامل/مطلق (Absolute) نہیں۔