ایسا بیان تو بنگالی لیڈروں نے 1971 کے آرمی ایکشن کے بعد نہیںُ دیا تھا ، بلوچ رہنماؤں نے 1974اور 2006 کے آرمی ایکشن کے بعد بھی نہیں دیاتھا ۔ پاکستان کی اسٹ��لشمنٹ بتاتی ہے کہ دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہے اس لئیے وہ انہیں فتنہ الہندوستان کہتی ہے ۔ لیکن مریم نواز جس کے بدقسمت پنجاب کا ساڑھے پانچ سو کلو میٹر بارڈر بھارت کے ساتھ ہے وہ کہتی ہے ہمیں وہاں سے کوئی خطرہ نہیں ۔خطرہ سندھیوں بلوچوں اور پشتونوں سے ہے -اگر یہ بیان میرے جیسے عام انسانُ نے دیا ہوتا تو عمر کوٹ سے گلگت تک کے تھانوں میں کئی سو ایف آئی آر درج ہو چکی ہوتیں ۔ کوئی ہے محب وطن اس بد قسمت وطن میں ؟؟؟
یہ مُلک عمران خان کا، ہم سب عوام کا لیکن فوج ذہنی مریض عاصم منیر کی۔ آپ نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ پچھلے تین سال کے حالات و واقعات، ظلم، جبر اور عسکری فسطائیت دیکھتے ہوئے ایک مزاحمتی اور مضبوط موقف اختیار کرتے ہیں یا اب بھی سیاسی ٹھگوں کی طرح سہولتکاری کرتے ہوئے یہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری کہتے ہیں۔ عمران خان نے جب یہ کہا تھا تب پچھلے تین سال کی فسطائیت نہیں تھی ہوئی۔
قدرت نے سیاستدانوں کو بہ بڑا موقع دیا ہے مل کے ملک کی سب سے بڑی برائی کیخلاف متحد ہوسکتے ہیں لیکن اس میں سب سے بڑی رکاوٹ وہ درندہ ہے جسے جنرل جیلانی لایا تھا یہ درندہ جمہوریت کا فوج سے بھی بڑا دشمن ہے اسکا کندھا نہ ہوتا تو شاید بے نظیر 1990 میں ہی کمپنی کو شکست دے دیتی
https://t.co/GGebydEtf8
بالی وڈ فلموں میں تو مریم نواز نہیں پہنچ سکیں البتہ مودی کی حمایت پر بھارت کے حق میں بیان پر بھارتی میڈیا جے جے کار کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے نورین خان کے انٹرویو پر بڑا شور مچا تھا یہاں کیوں خاموش ہیں؟
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھان�� کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
تصویر کو زوم کرکے مت دیکھیے۔ آنکھیں نکال دی گئی ہیں۔ اب اندازہ لگانے میں کوئی مشکل نہیں ہوسکتی کہ اس قدر وحشی ، اس قدر پاگل کون ہوسکتے ہیں۔ یہ نامعلوموں کا نہیں معلوموں کا کام ہے۔
عاصم منیر اور مریم نواز نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور سے 20 افغان طلبہ کو نکال دیا گیا، جن میں 7 فائنل ایئر کے طالب علم بھی شامل ہیں۔ اگر برطان��ہ یا امریکہ میں پڑھنے والے پاکستانی طلبہ کے ساتھ بھی ایسا سلوک کیا جائے تو وہ کیسا محسوس کریں گے؟ افسوس کی بات ہے کہ کالج کے طلبہ میں سے کسی نے بھی اس ناانصافی کے خلاف احتجاج نہیں کیا۔
ناپاک فوج کی حقیقت بیان کرتی ایک بہترین وڈیو۔ دیکھیں اور آگے پھیلایئں۔ ان لوگوں سے بھی شئیر کریں جو ایکس پر نہیں ۔اس فوج کو بدنام کرناشاید اب واحد راستہ بچا ہے ان پر پریشر ڈالنے اور ان کو بیرکس میں بھیجنے کا اور خان کو رہا کروانے کا۔ شاید فوج میں کسی کو شرم آجاۓ۔