آج کی حدیث 📜
*نبی کریم ﷺ* نے فرمایا ” *اے مت محمد ! وﷲ* ، اگر تم وہ جانتے جو میں جانتا ہوں تو زیادہ روتے اور کم ہنستے ۔“
Sahih Bukhari#6631
Status: صحیح
آج کی حدیث 📜
*نبی کریم ﷺ* نے فرمایا ، لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ *حلال سے ہے یا حرام سے ہے* ۔
Sahih Bukhari#2059
Status: صحیح