کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹھی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ہم آل پارٹیز کانفرنس بلا رہے ہیں، تمام سیاسی پارٹیوں سے کہتا ہوں کہ جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے تو آپکی باری آسکتی ہے، ہم بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ کیا ہم نے اس طرح ملک کو چلانا ہے۔ یہ ملک ہمارا ہے، ہم سے بڑھ کر کوئی پاکستانی نہیں، ہم اس ملک کے آئین کے مطابق احتجاج کریں گے۔
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کی بہن کو گرفتار کیا گیا ہے!!
کیوںکہ 27 کو احتجاج ہونے جارہا ہے!!
یہ خبریں اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے, اگر ٹچہ میڈیا نہ دکھائے تو کیا ہؤا م, انٹرنیشنل میڈیا تو دکھا رہا ہے!
عمران خان ناحق قید ہیں اور ظلم کا شکار ہیں۔ نہ ان کا علاج ہو رہا ہے، نہ ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے، اور نہ ہی انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات بھی نظرانداز کیے جا رہے ہیں۔
اب 27 ستمبر سے پہلے ہمیں پہلے سے بھی زیادہ زور کے ساتھ اس معاملے کو اٹھانا چاہیے۔ ہم سب کو اس تحریک کا حصہ بننا ہوگا۔ پورے پاکستان سے ہم اس تحریک میں شامل ہیں، ہماری فیملیز بھی اس کا حصہ ہیں، اور پورا پاکستان اس میں شریک ہے۔ نورین خان
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
🚨انٹر نیشنل انسانی حقوق کے وکیل کے تحفظات
عمران خان کی حکومت 2022 میں ختم کی گئی تب سے لے کر اب تک انسانی حقوق معطل ہے پاکستان میں پولیٹیکل ورکرز کو ملٹری کورٹس سے جعلی سزایں سنائی گئی اور ہزاروں ورکرز قید کر لئے ہیں
ہم عمران خان سے اس لئے پیار کرتے ہیں وہ حق پر ہے✌️💯❤️
آج میری پھوپھی، علیمہ خان، کو لاہور میں پولیس نے اغوا کر لیا ہے۔ ہمارے خاندان کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور وکلا بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔
یہ ایک فاشسٹ حکومت کا طرزِ عمل ہے—لوگوں کو اغوا کرنا، خاندانوں کو خوف زدہ کرنا اور انسانی حقوق، قانونی ضابطے اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنا، جبکہ جمہوریت کی پاسداری کا دعویٰ کرنا۔
پہلے انہوں نے میرے والد کو قید کیا، اب وہ ان کے خاندان کے افراد کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ علیمہ خان تک ان کے اہل خانہ اور وکلا کو فوری رسائی دی جائے، انہیں کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے اس کی مکمل معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
دنیا پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے مسلسل آنکھیں نہیں چرا سکتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@Kasim_Khan_1999
جس قوم کو ووٹ ڈالنے کی آزادی نہیں ہوتی وہ ایک غلام قوم ہوتی ہےـ
پاکستانی قوم کو آزادی تو ویسے بھی نہیں ملی تھی، پھر ان کے ووٹ کو بلکل ہی ردی کی ٹوکری میں ڈال کر بے ووقت کر کر رکھ دیا گیا
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
مولانا جمیل اظہر صاحب کا 27 ستمبر کے لیے,
پیغام جاری♥️
اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا!!
اسکو سنیں اور ہر پاکستانی اس پر عمل کرے!!
27 کو ظالم جابر ریجیم کے خلاف نکلنا ہے, یہ آپکے پاس آخری موقع ہے!!
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
My reaction to Aleema Aapa's illegal arrest and detention, and the overall situation in Pakistan, especially with regards to the Long March on the 27th September 2026, and why it is so important.
علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے یہ سسٹم کولیپس کر گیا ہے اور یہ سسٹم عوام کے سر پر گر گیا ہے، پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے ہیں ان پر بات کریں، اس سسٹم کے خلاف عوام آئینی حدود میں رہ کر احتجاج کے لئے آ رہیں ہیں