مجید غوری کی قیادت میں نکالے جانے والے مہنگائی مکائو ریلا میں عمران خان صاحب کو مجید غوری کی شرکت کی دعوت اور مل کر عام آدمی کی مشکل حل کرنے کی خواہش کا اظہار
ایل پی جی 212 روپے کلو والی چار سو روپے تک فروخت ہو رہی ہے مافیا ملک چلا رہا ہے صوبہ بھر کے ڈی سی صاحبان کس کے کہنے پر کنٹرول نہیں کر رہے ہیں
#lpgmafia#lgp
صحافت قلم سے لے کر لکھ دی لعنت تک پہلے قلم سے سچ لکھا جاتا تھا پھر صحافت سیاست میں تقسیم ہوئی اور لکھ دی لعنت تک پہنچ گئی
.
#NoMoreCorrupt_Mafia#lockdown
بجاش نیازی کی مجید غوری کے ہمراہ پریس کانفرنس مرید حسین و دیگر بھی موجود ہے میرا تمام اسلحہ لائسنسی ہے سالانہ کروڑوں کا ٹیکس حکومت کو دیتا ہوں عمران خان سے محبت ہے پارٹی کا حصہ نہیں میرے ساتھ زیادتی ہوئی اعلیٰ حکام اور عدالت عالیہ مجھے انصاف دلوائیں بجاش نیازی کی میڈیا سے گفتگو
شہباز گورنمنٹ اور عمران خان کے درمیان ابھی تک لفظوں کی جنگ اب کے مار جاری ہے عید کے بعد دونوں اطراف سے پارٹی شروع ہوگی مجید غوری چیرمین عوامی رکشہ یونین
#AzadiMarch#Longmarch