پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کا انکشاف 🔥🔥
مجھے اجازت دیں، میں پورے پاکستان میں 200 روپے فی لیٹر پیٹرول دے سکتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنرز پمپس سے بھتہ لیتے ہیں۔
#petrol
نظم
زندگی تُو نے اچھا کِیا!
ہم سے آشفتہ حالوں کی
دنیا کی جانب توجہ دلائی
یہ اچھا کِیا!
پر تجھے علم کب ہے کہ تُو
حُجرہِ خلوتِ ذات سے
کھینچ کر جس ضرورت کے
بازار میں ہم کو لے آئی ہے
یہ بھی تنہائی ہے
آواز : سید ماجد علی نقوی
https://t.co/0isLywZG1f
نظم
زندگی تُو نے اچھا کِیا!
ہم سے آشفتہ حالوں کی
دنیا کی جانب توجہ دلائی
یہ اچھا کِیا!
پر تجھے علم کب ہے کہ تُو
حُجرہِ خلوتِ ذات سے
کھینچ کر جس ضرورت کے
بازار میں ہم کو لے آئی ہے
یہ بھی تنہائی ہے
آواز : سید ماجد علی نقوی
https://t.co/0isLywZG1f
اسرائیل کی ناجائز دہشتگرد ریاست ہے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے شرکاء کو دہشتگرد قرار دیا ہے،اور دھمکیاں دی ہیں، حکومت پاکستان،او آئی سی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla