باجوڑ PK-22
21 اپریل 2024 کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار گلداد خان فتح سے ہمکنار ہوگا...
باجوڑ کے غیور عوام نے الیکشن سے پہلے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، کہ جو عمران خان کا امیدوار ہے وہی ہمارا امیدوار ہے ...
انتخابی نشان: گھوڑا
#ReleaseImranKhan
#ووٹ_عمران_خان_کا
@sherafzalmarwat
حسّان نیازی اور عباد فاروق،جن پر غیرآئینی طور پر ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایاگیا اور جو سزا/فیصلےکےمنتظر تھے،کے انہی لوگوں، جنہوں نے 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی اور سی سی ٹی وی کی تمام ریکارڈنگز/فوٹیجز چرائیں، کے ہاتھوں اغوا پر نہایت تشویش میں مبتلا ہوں۔
فوجی عدالتوں سےمتعلق مقدمات کی سماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا بنچ جنگل پاکستان میں رائج جنگل کے اس قانون کا فوری نوٹس لے۔
*بانی چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان*