پانچ ایسی سکلز جنہیں اپ دو سے تین ہفتوں میں سیکھ سکتے ہیں اور ماہانہ 30 سے 50 ہزار ان لائن کام کر کے کما سکتے ہیں
1.Pinterest seo
2. YouTube seo
3. Social media management
4. Graphic designing by using canva
5. Contant writing
وہ تو صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لئے ہیں۔ خدا نے تو ان کی کوئی سند نازل نہیں کی۔ یہ لوگ محض ظن (فاسد) اور خواہشات نفس کے پیچھے چل رہے ہیں۔ حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے
سُورَةُ النَّجۡمِ - 23
فوری اپیل: پاکستانی ہیومنیٹرین دوست اور قابل فخر معیز شوکت بھائی کو صحت کے بحران کا سامنا ہے۔ پٹھوں کو ہڈی میں بدلنے والی ایک غیر معمولی حالت FOP کے ساتھ تشخیص شدہ، اسے فوری طور پر علاج اور کلینیکل ٹرائلز کے لیے مدد کی ضرورت ہے۔ وقت نازک ہے۔ #SupportMoizShauqat
میں اسے اپنے آفس لے آیا۔
وہ دعائیں دینے لگی جھولی اٹھا کر نہ جانے کتنی دعائیں دیتی رہی میں نے اسے کہا جا کر سو جائیں
اپنے ڈیرہ میں گیا میرے سامنے سے وہ چہرہ گزرا جو ایک لڑکی اپنے شوہر سے جھ��ڑا رہی تھی
اسے کہہ رہی تھی مجھے طلاق دو تم کو میری قدر ہی نہیں ہے وہ اپنا گھر جلا رہی تھی اپنی بے وقوفی کی وجہ سے
وہ بیچاری کیا جانے زمانے کی تلخیاں کیا ہوتی ہیں
زمانے کا ڈسنا کیا ہوتا ہے.?
میں بتانا چاہتا تھا اپنا گھر جان بوجھ کر اجاڑنے والی لڑکیوں کو طلاقیں لینا آسان ہے اس کے بعد جینا موت ہے
کبھی ساس کا رونا کبھی نند کا سیاپا کبھی جھٹانی سے لڑائی یہ ہر گھر کی بات ہے
اس کا ہرگز مطلب طلاق لینا یا گھر اجاڑنا نہیں ہے کم عمری میں ہی میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں ہزاروں آنکھوں کے آنسو دیکھ کر
خدارا اپنے گھروں کو آباد رکھو.
عورت خدا کی قسم میرے معاشرے کی زنجیروں ��یں جکڑی ہوئی ایک قیدی ہے
کبھی باپ کی پگڑی پہ لٹ گئی تو کبھی ساس کے زہر آلود لہجے پہ
کبھی شوہر کی انا پہ خاک ہو گئی تو کبھی اولاد کی وجہ سے
مرد اگر سمجھ جائیں میری اس تحریر کو تو شاید میرا معاشرہ بدل جائے۔
مرد اگر واقعی مرد ہیں تو پڑھ کر رائے دیں
ہمارے معاشرے میں یہ کام کتنے فیصد ہورہا ہے۔؟
آئیے آج ایک صاحب کی زبانی دلچسپ رُودار ملاحظہ کرتے ہیں۔
وہ شکل سے شریف گھر کی بیٹی لگ رہی تھی. میں پاس گیا،
میرے قریب ہو کر بولی:
"چلو گے صاحب؟"
میں نے پوچھا: "کتنے پیسے لو گی؟"
کہنے لگی: "��پ کتنے دیں گے؟"
میں نے اس کی نیلی سی ��نکھوں میں جھانک کر دیکھا.
وہ بے بس سی تھی. میں نے بولا "آو کار میں بیٹھو"
وہ ڈر رہی تھی.
کہنے لگی: 'کتنے آدمی ہو؟"
میں نے کہا: 'ڈرو نہیں، میں اکیلا ہی ہوں"
وہ خاموش بیٹھی رہی.
پھر کہنے لگی: "آپ مجھے سگریٹ سے اذیت تو نہیں دو گے نا؟"
میں مسکرایا: "بالکل بھی نہیں"
پھر اس نے ایک لمبی سانس بھری. 'آپ میرے ساتھ کوئی ظلم تو نہیں کریں گے نا؟ آپ چاہے مجھے 500 کم دے دینا لیکن میرے ساتھ برا نہ کرنا پلیز"
وہ بہت خوبصورت تھی، معصومیت اس کی باتوں سے ٹپک رہی تھی۔ پھر بھی خدا جانے وہ کیوں جسم بیچنے پہ مجبور تھی۔ وہ نہیں جانتی تھی میں کون ہوں۔
میں نے پوچھا: "کھانا کھایا ہے؟"
کہنے لگی: "نہیں"
میں نے ہوٹل کے سامنے کار روکی۔ ہوٹل والا مجھے جانتا تھا۔
اس نے جلدی سے کھانا پیک کیا، مجھے دیا۔ میں کار میں بیٹھ گیا آ کر۔ اور اپنے ڈیرہ کی طرف چل دیا۔ چوکیدار نے دروازہ کھولا۔ میں نے کار پارک کی۔ رات کے 11 بج رہے تھے۔ وہ مسلسل میری طرف دیکھے جا رہی تھی۔ میں نے کھانا پلیٹ میں ڈالا اور اسے ہاتھ دھونے کا کہا۔
وہ کہنے لگی: "میں نے نہیں کھانا"
میں نے پیار سے کہا: "ڈرو نہیں کچھ نہیں ہو گا"
وہ ہاتھ دھو کر آئی. میرے سامنے کرسی پہ بیٹھ گئی اور کھانا کھانے لگی۔ جب کھانا کھا لیا تو کچھ کھانا بچ گیا۔
کہنے لگی: "یہ میں گھر لے جا سکتی ہوں؟"
میں مسکرایا بالکل بھی نہیں۔ وہ چپ ہو گئی اور برقع اتارنے لگی۔
میں نے کہا: "رک جائیں، میرے پاس آ کر بیٹھ جائیں"
وہ حیران تھی. میری آنکھوں میں دیکھ کر بولی: "جلدی سے اپنا کام کریں، مجھے واپس چھوڑ آئیں"
میں نے کہا: "نہیں پوچھوں گا کیوں کرتی ہو ایسا، کیوں بیچتی ہو جسم؟ بس اتنا کہوں گا چھوڑ سکتی ہو کیا یہ سب؟"
وہ میرے چہرے کی طرف دیکھنے لگی: "آپ پاگل لگ رہیں مجھے"
میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا: "ہاں پاگل ہی ہوں میں
سب پاگل ہی سمجھتے ہیں مجھے"
وہ کہنے لگی: "اگر کچھ کرنا نہیں ہے تو مجھے واپس چھوڑ کر آؤ"
میں نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا، پھر پرس سے دس ہزار نکالے، اس کے ہاتھ پہ رکھے۔ وہ حیران تھی کہنے لگی: "میں نے نہیں لینے ، آپ کیوں دے رہے ہیں یہ پیسے مجھے؟"
میں نے اس کے چہرے پہ ایک تھکن محسوس کی تھی، وہ اپنے آنسو روکے بیٹھی تھی۔ بار بار کہہ رہی تھی مجھے بس واپس چھوڑ کر آؤ۔ مجھے ڈر لگ رہا ہے۔
میں نے اسے یقین دلایا ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔
"اچھا بتاؤ نا بہت درد دیا نا زندگی نے"
یہ سننا تھا، اس کی آنکھیں نم ہو گئی تھیں. جیسے کوئی قیامت گر گئی ہو اس پہ۔ میں سمجھ چکا تھا کوئی بہت بڑا درد لیے گھوم رہی ہے۔ دروازہ کھولا کانپتی آواز میں بولی: "مجھے چھوڑ کر آؤ واپس"
میں نے اسے بیٹھنے کا کہا. بتایا: "میرا نام مصطفَے ہے ڈرو نہیں
خود کو محفوظ سمجھو"
اسے جب یقین ہو گیا پریشانی والی کوئی بات نہیں تو
بتانے لگی: "شوہر مر گیا تین بیٹیاں ہیں، سسرال والوں نے نکال دیا، ماں باپ فوت ہو چکے ہیں، بھائی کوئی ہے نہیں، ماموں کے گھر آئی۔ ماموں کے بیٹے نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ میں نے جب مامی کو بتایا تو سب نے مجھے غلط کہا، مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا۔ دور کے رشتہ دار نے ایک بڈھے سے میری شادی کروائی اس کے بھی بچے تھے۔ اس کے بچوں نے مجھے بہت ذلیل کیا۔ پھر وہ شوہر بھی فوت ہو گیا۔ بیٹیوں کو لیے در بدر بھٹکنے لگی، نہ چھت تھی نہ روٹی تھی، بھوک افلاس تھی۔ سڑک پہ کھڑی تھی ایک صاحب آئے کہنے لگ�� ایک گھنٹے کے 5 ہزار دوں گا۔ نہ چاہتے ہوئے ماں کی ممتا حالات کی ستائی ہوئی کیا کرتی آخر چل دی۔ اب ہر روز جسم بیچتی ہوں، کرائے گا گھر لیا ہے بیٹیوں کو اکیلا چھوڑ کر آتی ہوں۔ کیا کروں بہت بار سوچا خود کشی کر لوں لیکن بیٹیوں کو دیکھ کر ہمت نہیں ہوتی۔ وہ رو رہی تھی میں زمانے کی بے حسی محسوس کر رہا تھا۔ اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اس کہا: "تمہارا بھائی ہے آج سے
تم اپنی بیٹیوں کو لو اور میرے ڈیرہ کے اوپر والے ایک روم میں رہو"
وہ یقین نہیں کر پا رہی تھی۔ کار میں بٹھایا اس کے گھر پہنچا
بیٹیاں سوئی ہوئی تھیں بہت پیاری تھیں۔
گود میں اٹھایا دل کو سکون ملا۔
وہ مسلسل روئے جا رہی تھی۔
��جھے کہنے لگی آپ فرشتے ہیں۔
آپ کون ہیں۔؟
ذاتوں کے نام
" رویندر بنچھود "
بورڈ پر لکھے اس نام سے کسی کو بھی مغالطہ لگ سکتا ہے
برصغیر پاک و ہند و بنگال میں سینکڑوں ایسی ذاتیں موجود ہیں کہ جن کے نام انتہائی مضحکہ خیز ہیں
تو آج بات کرتے ہیں ان پر۔
بھوت Bhoot اور سانڈ Saand وسطی ہند کی دو ذاتیں ہیں
1👇
ہریڑ
آدھا چمچ اور کمال کے فوائد
دیسی ادویات‘‘ سے بفضلہ تعالیٰ بیماری جڑ سے اکھڑ جاتی ہے اور مریض کو شفا ملتی ہے۔
یہ ایک قدیم نسخہ ہے اور اس کے فائدے بہت زیادہ ہیں اکثر قدیم حکماء ایسے خاندانی قیمتی نسخہ جات صرف اپنی نسل تک محدود رکھتے تھے‘ کسی اور کو نہیں بتاتے تھے جس کی وجہ سے اکثر قیمتی نسخہ جات حکیموں کے مرنے کے ساتھ ہی قبروں میں دفن ہوگئے۔
نسخہ ملاحظہ فرمائیں۔
👈 ہریڑ زرد جسے ہریڑ بھی کہتے ہیں.
👈 چینی.
ترکیب
ہریڑ سے گٹھلی نکال کر پوست کو دیسی گھی میں بریاں کریں اور خشک کرکے کوٹ پیس کر باریک سفوف بنائیں ۔
پھر دونوں ہرڑ کا سفوف اور چینی ہم وزن لے کر سفوف تیار کرلیں‘ ہرڑ کی اندر وا��ی گٹھلی استعمال نہیں کرنی۔
سفوف ایسا تیار کریں جیسے (پاؤڈر) ہوتا ہے۔
طریقہ استعمال
مقدار خوراک
چھوٹے بچے 5 سال کی عمر سے لے کر 14 سال تک چوتھائی چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔
14 سال کی عمر سے لے کر 40 سال تک آدھا چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔
40 سال سے لے کر آخر تک ایک چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔
♦️نوٹ! 5 سال سے نچلی عمر کے بچے یہ سفوف ہرگز استعمال نہ کریں۔
سفوف کے فائدے:
٭نزلہ‘ زکام‘ رعشہ کو ختم کرتا ہے‘ کھانسی اور بلغم کو ختم کرتا ہے۔
٭ دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے‘ حافظہ قوی کرتا ہے۔
٭دانتوں کو مضبوط کرتا ہے مسوڑھوں سے خون آنا بند ��رتا ہے۔
٭ بطور منجن چینی کے بغیر سفوف استعمال کریں تو دانتوں کو صاف کرتا ہے۔۔
٭گھنٹیا‘ نقرس کے مریضوں کو فائدہ دیتا ہے۔ یعنی ہر قسم کی اعصابی دردوں‘ وجود کے کسی بھی حصہ میں درد ہوتو فائدہ دیتا ہے۔
٭ نظر کو تیز کرتا ہے مسلسل استعمال کرنے سے عینک اتر جاتی ہے۔
٭سردرد کو ختم کرتا ہے۔
٭قبض کو دور کرتا ہے اور اگر جلاب لینا ہوتو چینی کے بغیر ایک سے دو چمچ ہرڑ کا سفوف نیم گرم دودھ یا تازہ پانی سے استعمال کریں۔
٭ مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے۔
٭ منہ کے اندر چھالوں کو ختم کرتا ہے‘ منہ کے باہر کیل مہاسے چھائیوں دانوں کو ختم کرتا ہے۔ ٭چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے۔
٭لیکوریا‘ جریان و احتلام‘ بواسیر کیلئے مفید ہے۔ بواسیر کے مریض چینی کے بغیر ہرڑ کا سفوف کا جوشاندہ تیار کرکے رات کو سوتے وقت پاخانہ کی جگہ کو جوشاندہ کے پانی سے استنجا کرکے سوئیں۔ دو ہفتے مسلسل اسی طرح کریں اور یہ سفوف ساتھ ساتھ آدھا یا ایک چمچ عمر کے لحاظ سے کھائیں بے حد مفید ہے۔
٭ گرمیوں میں جسم پر پھوڑے‘ پھنسیاں نکل آتی ہیں اور اک��ر لوگوں کو جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں جن کے اندر پیپ ہوتی ہے جسے سرائیکی زبان میں (پت) کہتے ہیں۔ مسلسل یہ سفوف استعمال کریں گرمیوں میں پت پھوڑے نہیں نکلیں گے۔
٭مصفی خون ہے‘ خون صاف کرتا ہے۔
٭ پیٹ کے درد کیلئے مفید ہے‘ ہچکی کو بند کرتا ہے۔
٭ مثانہ کی کمزوری کو دور کرتا ہے‘ بار بار پیشاب آنے کو روکتا ہے‘ ہاتھ پائوں اور گھٹنے کی ورم کیلئے مفید ہے۔
٭ ہاتھ پائوں جسم کے کسی حصے میں زخم ہو جائے تو سفوف کو جلاکر مکھن ملا کر ( مرہم) تیار کرلیں رات کو سوتے وقت متاثرہ جگہ پر لگائیں اور صبح نماز کے بعد لگائیں زخم چند دنوں بعد ختم ہو جاتا ہے۔
٭ہاتھ پائوں اور سینے کی جلن‘ معدے کی جلن‘ قے‘ کھٹی ڈکاریں‘ متلی کو روکتا ہے۔
محترم قارئین! یہ چند فوائد آپ کی خدمت میں پیش کردیے ہیں اس کے مزید فوائد آپ خود ملاحظہ فرمائیں گے۔ حقیقت میں یہ ایک معمولی قیمت کا نسخہ ہے مگر جو مریض بجائے مہنگی ادویات کھا کھا کر پریشان ہوں اور مرض بجائے ختم ہونے کے بڑھتا جارہا ہو وہ اللہ کا نام لے کر اس سفوف کو بلا خوف و خطر استعمال کریں۔
اس کا کوئی نقصان نہیں ہے‘ طریقہ استعمال عمر کے لحاظ سے مضمون کے شروع میں عرض کردیا ہے۔ فائدہ اٹھائیں اور بندہ کے علم و عمل اور خاتمہ ایمان کیلئے ہمیشہ دعاوں میں یاد رکھیں۔
♦️براہ کرم نوٹ کریں:
آپ کی دولت آپ کی صحت سے شروع ہوتی ہے اور آپ کی صحت آپ سے شروع ہوتی ہے!
کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں-
زرعی زہروں پر پابندی
تحریر؛ ڈاکٹر شوکت علی
حال ہی میں فرانس نے ان پانچ زرعی زہروں کے است��مال پر پابندی عائد کر دی ہے جن کے حوالے سے ثابت ہو چکا ہے کہ یہ زہریں نقصان دہ کیڑوں کو مارنے کے ساتھ شہد کی مکھیوں کا بھی صفایا کر رہی ہیں۔
اس پابندی کا مقصد دنیا پر شہد کی مکھیوں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کو بچانا ہے جو پودوں کے نر اور مادہ حصوں کے ملاپ (پولی نیشن) میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اگر خدانخواستہ ان مکھیوں کا خاتمہ ہو گیا تو کرہ ارض پر اگنے والی 70 فی صد فصلوں کی پیداوار متاثر ہو گی جس کے نقصان کا تخمینہ ساڑھے چارہزار ارب روپے کے قریب لگایا گیا ہے۔ اتنے بڑے پیمانے پر پیداوار میں کمی کسی بڑے قحط کو جنم دے کر نسل انسانی کے لئے ایک بڑے المیے کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
جن پانچ زہروں پر پابندی لگائی گئی ہے ان کے نام یہ ہیں۔
امیڈا کلوپرڈ
اسیٹا میپرڈ
تھایا میتھاکسم
تھایا کلوپرڈ
کلو تھیانی ڈن
یہ پانچوں زہریں اپنے اصلی اور کاروباری ناموں سے پاکستان میں عام استعمال ہو رہی ہیں۔
اس سے ایک سال پہلے یورپی ��ونین بھی ان میں سے تین زہروں کے استعمال پر پابندی عائد کر چکی ہے۔ جن کے نام یہ ہیں۔
امیڈا کلوپرڈ
تھایا میتھاکسم
کلو تھیانی ڈن
یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ یورپ میں زرعی زہروں کے استعمال پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ سن 2013 میں بھی یورپی یونین نے پولی نیشن میں حصہ لینے والی مکھیوں کو مارنے والی زہروں کے مکئی، گندم، جو، تیلدار فصلوں اور جئی پر استعمال کے حوالے سے پابندی عائد کی تھی۔
کینیڈا نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ وہ مکھیوں کو مارنے والی ان تین زہروں پر عنقریب پابندی عائد کر دے گا جن کا استعمال یورپی یونین نے روک دیا ہے۔
البتہ امریکہ نے اس معاملے میں کہا ہے کہ وہ اس طرح کے کسی زہر پر پابندی عائد نہیں کرے گا۔
دنیا میں اب یہ بات عام ہوتی جا رہی ہے کہ فصلوں پر زرعی زہروں کا بے دریغ استعمال انسانی صحت اور ہمارے ماحول کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ لیکن پاکستان میں ابھی اس حوالے سے آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کاشتکاروں کو زہروں کے محتاط استعمال پر آمادہ کیا جائے اور کمپنیوں کو صرف وہی زہریں بیچنے کی اجازت دی جائے جو انسانی صحت اور ماحولیات کے لئے قدرے کم نقصان د�� ہیں۔
اسی طرح سائنس دانوں کو بھی چاہئے کہ وہ فصلوں پر حملہ کرنے والے حشرات اور بیماریوں سے نمٹنے کے لئے متبادل طریقہ کار پر تحقیق کریں تاکہ نسل انسانی مستقل طور پر ان زہروں سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔
تحریر؛ ڈاکٹر شوکت علی
پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگانے کے فائدے
یہ تحریر انیب شاہد صاحب کی وال سے کاپی کی گئی ہے
ہم ایک انمول راز و عمل بیان کررہے ہیں امید کہ پسند آئے گا
اور آپ اسے اپنی بھلائی کی خاطر خاطر میں لاکر اس پر عمل بھی کریں گے.
ایک شخص نے کہا کہ
میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے،
نہ کمر جھکی،
نہ جوڑوں میں درد،
نہ سر درد،
نہ دانت ختم،
ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے حکیم نے مشورہ دی�� تھا
(اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا)کہ
سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں.
اس سے آپ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے.
چنانچہ ہم نے اس پر مداومت کے ساتھ عمل کیا
بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔
ایک طالب علم نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ
بچپن میں میری نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔
#ایک تاجر نے اپنا واقعہ بیان کیا کہ
میں چترال میں سیر و تفریح کرنے گیا ہوا تھا
وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی
میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟
میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا کہ
آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں
وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا
اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔
ہم نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا ہے اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔
پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے.
واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے.
# ہمیں معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔
یہ ٹوٹکہ بہت ہی پرانا ہے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی مائیں تیل سے مالش کرتی چلی آرہی ہیں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں۔
روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دیں اس عمل سے پاؤں کا درد ختم ہوجائےگا۔
پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی ہو چلنے پر تھکن سے چور ہو جاتے ہوں تورات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کردیں صرف 2 دنوں میں پاؤں کی سوزش دور ہوجائےگی ۔
عام طور سے بہت سے لوگوں کو تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا ہے.
ایسی حالت میں لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کردینے سے تکلیف سرے سے دور ہوجائےگی۔
یہ ایک مجرب عمل ہے.
تھائیرائیڈ کی حالت میں ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا ہو تھا تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے ت��وؤں پر تیل کی مالش کریں اس سے بہت سکون ملےگا ۔
پاؤں سن ہو رہے ہوں تھے تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کریں دو دن میں بہت زیادہ فرق معلوم ہوگا۔
ایک صاحب نے اپنا تجربہ بیان کیا کہ
بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ،
اب اس سے میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے
اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔
پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا ہو تو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کریں اور پر سکون نیند کے مزے لیں.
کمر میں بہت درد ہو تو رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی ��الش کریں .
اور اس ٹوٹکہ سے کمر کے درد کو دور بھگائیں.
اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔
ایک مغلیہ راز :۔
راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا
کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں.
پھر قدرت کا کمال دیکھیں.
آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں,
جوتے صاف کرتے ہیں ،
تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔
#قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب(Acupressure Points) (ایکوپریش�� پوائنٹ) ہوتے ہیں۔
جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔
اس کوFoot Reflexogyکہا جاتا ہے۔
پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے.
تہذیب و ترتیب :(ابوفواد عالی الجامعی)
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
محمد انیب شاہد
السلام علیکم دوستوں۔ میرا نام معیز شوکت ہے، 23 سال کا جامعہ کا طالب علم، انسان دوست، موٹیویشنل اسپیکر اور فائبروڈسپلاسیا آسیفیشینس پروگریسیوا (ایف او پی) واریئر! (FOP WARRIOR)
جو لوگ مجھے جانتے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ میرے لئے مدد مانگنا کتنا مشکل ہے، مگر میرے پاس اب کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ میرا مرض ایف او پی ہے، اور میری حالت پچھلے متعدد مہینوں سے خراب ہو رہی ہے۔ میں حال ہی میں سانس لینے میں مشکلات محسوس کر رہا ہوں، جس کی بنا پر میرے چھاتی کی ہڈیوں کے گرد ہڈیوں کی بنا پر مہروں کی حرکت میں رکاوٹ پیش آ رہی ہے۔ بدقسمتی سے، ہمارے ہیلتھ کیئر سسٹم میرے معاملے میں ضروری حمایت فراہم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے، اس لئے میرے ڈاکٹرز نے مجھے مزید ترقی یافتہ دیکھ بھال کے لئے ریاستہائے متحدہ (USA) جانے کی تجویز کی ہے۔
یہ میری مخلص درخواست ہے کہ براہ کرم یہ پیغام پھیلائیں، اگر آپ کر سکتے ہیں تو چند دانش دیں، اور سب سے زیادہ قیمتی چیز، میری شفاء کے لئے دعا کریں۔ جزاک الل��۔
Link to donate: https://t.co/bbvRlo0aUC
9 سالہ محمد شاہین، گزشتہ روز اس کی سالگرہ کے موقع پر، ��پنے خاندان کے ساتھ جشن منانے کے بجائے، اسرائیلی فوج نے اسے ایک میزائل "تحفہ" دیا۔
اس کے گھر کو تباہ کر کے، سب کو مار ڈالا، اور اسے ایک زخمی آنکھ کے ساتھ، جھلسنے اور گہرے نفسیاتی صدمے کے ساتھ چھوڑ دیا!