میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بری ہوں
میرے بارے میں پہلے جان لینا اچھا ہے۔
میرے دو اصول ہیں
پہلا~گھر میں گھس کے مارنا۔
دوسرا~اٹھا کر لے آنا اور پھر غصے سے مارنا🙃
زندگی ایک ایسا سفر ہے جس میں نہ ہم ہمیشہ خوش رہ سکتے ہیں، نہ ہمیشہ غمگین۔ لیکن جب ہم اپنے اندر کی حقیقت کو پہچان لیتے ہیں، تو پھر ہر لمحہ میں سکون ملتا ہے۔ ہمیں یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ خوشی دراصل ہمارے دل کی حالت پر منحصر ہوتی ہے، نہ کہ حالات پر۔