عجیب بات ہے... 🤍
جو سب سے زیادہ محسوس ہوتا ہے،
اکثر وہی کہا نہیں جاتا۔
Ajeeb baat hai...
Jo sab se zyada mehsoos hota hai,
Aksar wohi kaha nahi jaata.💔
#UrduPoetry#Reality#UrduQuotes
ہر رشتہ وقت مانگتا ہے... 🫰♥
مگر عشق صرف ایک وعدہ مانگتا ہے،
کہ آخر تک ساتھ نبھانا۔
Har rishta waqt maangta hai...
Magar ishq sirf ek waada maangta hai,
Ke aakhir tak saath nibhaana.
#UrduPoetry#Romantic#Mohabbat
یہ کلپ ہزاروں تولہ سونے سے بھی قیمتی ہے
اس کو سمجھیں اور سیریس ہوجائیں
ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنےکا سبب بن جائیں گے
بلکہ اس راستہ پے ��ہت آگے نکل چکے ہیں۔
خاکپائے صحابہ و اہلبیت